• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

** بدگمانی **

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
** بدگمانی **

السلام علیکم

"بدگمانی"
رسول کريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا بدگمانی سے بچتے رہو، کيوں کہ گمان (بدظنی) سب سے جھوٹی بات ہے? آپس ميں ايک دوسرے کي برائی کی تلاش ميں نہ لگے رہو نہ ايک دوسرے سے بغض رکھو اور نہ پيٹھ پيچھے کسی کی برائی کرو، بلکہ اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو۔
صحيح البخاری
 
Top