• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بدیع التفاسیر کا اتہ پتہ

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم
شیخ بدیع الدین شاہ راشدی نے ایک بہترین تفسیر لکھی تھی بدیع التفاسیر کے نام سے غالبا 10 جلدوں میں۔ کیا یہ کتاب مطبوع ہے؟ کہاں سے ملے گی؟ کیا وجہ ہے کہ علماء کی کتب کے حریص اس کتاب سے اب تک غافل ہیں!؟
 
Last edited:

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
اسی طرح سندھی زبان میں سیّد بدیع الدین شاہ راشدی رحمة اللہ علیہ کی بدیع التفاسیر شائع ہوئی ہے جوکہ اب اردو زبان میں ترجمہ ہوکر جامعہ بحر العلوم سلفیہ میر پور خاص سندھ سے ان شاء اللہ جلد شائع ہوگی


شمارہ الواقعہ،رمضان المبارک 1434ھ/ جولائ، اگست 2013، شمارہ 16
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
83
السلام علیکم کوئی بتائے گا اب کیا تازہ صورتحال ہے اس تفسیر کےبارے ؟
 
شمولیت
اپریل 07، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
73
اسلام علیکم
بھائی جان سلام لکھنے کا صحیح طریقہ یہ ہے :
’’ السلام علیکم ‘‘ جس کا معنی ہے سلامتی ہو آپ پر ، اسلام علیکم کا معنیٰ ہے اسلام ہو آپ پر
 
Top