• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برالگتا ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سچ کہوں تو مجھ کو یہ عنوان برا لگتا ہے
ظلم سہتا ہوا انسان برا لگتا ہے

کس قدر ہو گئی مصروف یہ دنیا اپنی
اک دن ٹہرے تو مہمان برا لگتا ہے

ان کی خدمت تو بہت دور بہو بیٹوں کو
بوڑھے ماں باپ کا فرمان برا لگتا ہے

میرے اللہ میری نسلوں کو ذلت سے نکال
ہاتھ پھیلایا ہوا انسان برا لگتا ہے​
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
سچ کہوں تو مجھ کو یہ عنوان برا لگتا ہے
ظلم سہتا ہوا انسان برا لگتا ہے

کس قدر ہو گئی مصروف یہ دنیا اپنی
اک دن ٹہرے تو مہمان برا لگتا ہے

ان کی خدمت تو بہت دور بہو بیٹوں کو
بوڑھے ماں باپ کا فرمان برا لگتا ہے

میرے اللہ میری نسلوں کو ذلت سے نکال
ہاتھ پھیلایا ہوا انسان برا لگتا ہے​
آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی اس کے رائٹر کون ہیں؟
نوید بھائی! رائٹر کے بارے میں تو مجھے معلوم نہیں،یہ مجھے ایس ایم ایس آیا تھا جسے میں نے ٹائپ کر کے پوسٹ کر دیا۔
 
Top