• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برما کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار۔۔۔

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
10245375_559027204235545_7786050390876039954_n (1).jpg



برما کے مظلوم مسلمان :

عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « يُوشِكُ الأُمَمُ أَنْ تَدَاعَى عَلَيْكُمْ كَمَا تَدَاعَى الأَكَلَةُ إِلَى قَصْعَتِهَا ». فَقَالَ قَائِلٌ وَمِنْ قِلَّةٍ نَحْنُ يَوْمَئِذٍ قَالَ « بَلْ أَنْتُمْ يَوْمَئِذٍ كَثِيرٌ وَلَكِنَّكُمْ غُثَاءٌ كَغُثَاءِ السَّيْلِ وَلَيَنْزِعَنَّ اللَّهُ مِنْ صُدُورِ عَدُوِّكُمُ الْمَهَابَةَ مِنْكُمْ وَلَيَقْذِفَنَّ اللَّهُ فِى قُلُوبِكُمُ الْوَهَنَ ». فَقَالَ قَائِلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا الْوَهَنُ قَالَ « حُبُّ الدُّنْيَا وَكَرَاهِيَةُ الْمَوْتِ ».

( سنن أبي داود: 4299) باب فِى تَدَاعِى الأُمَمِ عَلَى الإِسْلاَمِ.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
مسلمان بچوں کو بھی پہلے تکلیف اور اذیتیں دیتے ہیں اور پھر ہاتھ پاوں کاٹتے ہیں پھر آنکھیں نکالتے ہیں۔ ۔ ۔دنیا بھر کے انسانی حقوق کی آنٹیاں مغرب کے پیسے پر اپنے ملکی کی عزتیں نیلام کرنے والی ہیومن رائٹس کی نام نہاد موم بتی ایکٹینگ وسٹ کہاں ہیں۔ ۔ ۔ان سے بڑھ کر متعصب ہٹ دھرم اور جانبدار کوئی نہیں یہ ثابت ہو چکا ہے۔ ۔ ۔مسلمان کی جان کی کوئی قدر و قیمت ہی نہیں اس گندے ٹولے کے ہاں

Video of a Rohingya child being repeatedly tasered with electric taser by a Burmese soldier.
.


 
Top