ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
برہمنوں کا تاریک ترین روپ
برہمنوں نے جوانسانیت کو ذلیل کرکے جو دیومالائی مقام بنایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئیے زرا ایک نظر اسے بھی دیکھیں تاکہ ہمیں بھی اندازاہ ہو اس برہمنیت کو توڑنے والے مسلمانوں کا برہمن کیوں بڑا دشمن ہے ۔۔۔
1- برہمن جب پیدا ہوتا ہے تو وہ اعلیٰ مخلوق بن کر پیدا ہوتا ہے وہ مخلوق کا بادشاہ ہے اس کا کام صرف ویدوں اور شاستروں کا ( ہندومذہبی کتب ) پرچار کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2ـ اس دنیا میں جو کچھ بھی ہے وہ سب برہمن کا ہے کیونکہ وہ مخلوقات میں برتر اور افضل ہے ، لہٰذا دنیا کی سب چیزیں اسی کی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3- جس برہمن کو رگ وید یاد ہو وہ اگر تینوں جہانوں کا ناش کردے تو پھر اس کے اوپرکوئی گناہ عائد نہ ہو گا وہ ہر حال میں معصوم ہوگا (منوشاستر )
4 ۔ اے اندر دیوتا برہمنوں کے دشمن کو اس جہاں میں رکھ جہاں اندھیرا ہے، روشنی کا نام و نشان نہیں (اتھر وید)
5 ۔ نرک بنایا ہی اس کے لئے گیا ہے جو برہمن کے مانگنے پردان(خیرٰت ) نہیں دیتا (اتھر وید )
6 ۔ جو برہمن کو سفید پاوں والی بھیڑ دان(خیرات ) دیتا ہے وہ سورگ میں (جنت ) میں جاتا ہے ۔۔
7۔ اگر کوئی برہمن کسی شودر کو جان سے مار دے تواس پر کوئی دوش حرج نہیں ہو گا ، البتہ اس کا پراسچت (کفارہ ) دینا ہو گا کفارہ وہی ہو گا جو کسی چوہے سانپ یا نیولے کو مارنے کا ہے (منوشاستر)
8 ۔ جو برہمنوں کی توہین کرتا ہے وہ نرک کے پاتال میں گرجاتا ہے (اتھر وید)
9۔ برہمن کی چاکری سے شودروں کو نجات ملے گی اس لئے برہمنوں کی اطاعت شودروں پر فرض کی گئی ہے شودروں کو برہمنوں کی خدمت کے علاوہ اور کسی نیک کام کا اجر نہیں ملے گا ۔ (منو شاستر)
10 ۔ راجہ کو چاہئے وہ کسی براہمن کو قتل نہ کرے اگرچہ اس نے کیسا ہی گناہ کیا ہو ۔ (منو دھرم شاشتر)
11- راجہ کو کیسی بھی ضرورت ہو حتی ٰ کہ وہ مرتا بھی ہو تب بھی اسے اپنے ملک کے اندر کسی برہمن کو بھوکا نہیں رہنے دینا چاہئے ۔(منوسمرتی )
12 ۔ برہمن ہر حال میں سچا مانا جائے گا اس کی گواہی میں بس اتنا کہ دینا کافی ہے کہ میں سچ بولوں گا اس سے حلف لینے کی ضرورت نہیں (منوسمرتی )
13 ۔ اگر کوئی شودر کسی برہمن پر ہاتھ اٹھائے اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے ۔۔۔ اگروہ برہمن کو لات مارے اس کا پیر کاٹ ڈالا جائے ۔۔۔۔۔ اگر وہ برہمن کے برابر بیٹھے راجہ کو چاہئے وہ اس کے چوتڑ داغ دے ۔۔۔۔۔۔
14 ۔ اگر کوئی شودر براہمن پر تھوکے تو اس کے ہونٹ کاٹ دیئے جائیں ۔۔۔۔
اگر وہ کسی براہمن پر پیشاب کرے تو اس کی شرمگاہ کاٹ دیا جائے ۔ (منو شاستر)
15- اگر کوئی شودر کسی برہمن عورت سے بدکاری کرے تو اس کی شرمگاہ کاٹ دی جائے ۔ (منو شاستر)
16 ۔ اگر کوئی شودر براہمن کو گالی دے تو راجہ پر فرض ہے کہ وہ 9 انگل لوہے کی سلاخ گرم کرکے وہ اس کے حلق میں ڈالوا دے (منو سمرتی )
یہ ہے ہندو ازم کا اصلی خوں خوار چہرہ جسے پاک فری تھنکر کے روشن خیال دہرئے منظر عام پر لاکر جب چاہیں سچے دہرئے ہونے کا ثبوت پیش کرسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!