• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلویت پر عمل کرنے کے بعد انسان کی کیفیت۔۔ ضرور دیکھیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ارسلان بھائی بریلوی بھائی آپکو اس پوسٹ پر پھول گفٹ کریں گے یا پھر ؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی بریلوی بھائی آپکو اس پوسٹ پر پھول گفٹ کریں گے یا پھر ؟
کتنے نازک ہے یہ تیرے لب کے رقیب​
میں گالیاں کھا کر بھی بے مزہ نہ ہوا​

سمجھ جائیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہی کام ایک دفعہ بریلویوں نے بھی کیا تھا ایک طرف خوبصورت بریلوی کی تصویر لگادی تھی اور دوسری طرف ایک درمیانی صورت کے شخص پر وہابی لکھا ہوا تھا ۔
یہ انداز درست نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہی کام ایک دفعہ بریلویوں نے بھی کیا تھا ایک طرف خوبصورت بریلوی کی تصویر لگادی تھی اور دوسری طرف ایک درمیانی صورت کے شخص پر وہابی لکھا ہوا تھا ۔
یہ انداز درست نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ قرآن و حدیث پر عمل کرنے سے انسان صاف ستھرا اور سلیقہ مند رہتا ہے، اور بریلویت پر عمل کرنے سے انسان غیر اخلاقی حرکتیں کرتا ہے، جیسے بریلویوں کے اکثر پیر ننگے ہوتے ہیں۔
 
Top