محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جی ہاں! صحیح کہا، آج کے بریلوی بھی پڑھتے قرآن کی آیات ہیں لیکن مطلب غلط لیتے ہیں، جب ہم ان سے کہتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کا اس آیت پر عمل اور فہم بیان کرو تو ان کی بولتی بند ہو جاتی ہے، اور صرف گالیوں کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا ان کے پاس۔جب حضرت علی نے خوارج کا یہ نعرہ سنا کہ " خدا کے علاوہ کسی کے لئے حکم نہیں ہے " تو فرمایا کہ " یہ کلمہ حق ہے " لیکن اس سے باطل معنی مراد لیے گئے ہیں ۔
جی ہاں! صحیح کہا، آج کے بریلوی بھی پڑھتے قرآن کی آیات ہیں لیکن مطلب غلط لیتے ہیں، جب ہم ان سے کہتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کا اس آیت پر عمل اور فہم بیان کرو تو ان کی بولتی بند ہو جاتی ہے، اور صرف گالیوں کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا ان کے پاس۔
کیا کسی صحابی نے رسول اللہﷺ کو اپنے جیسا بشر کہا ؟
آنکھیں اندھی ہوں تو بندہ اتنا نقصان نہیں اٹھاتا جتنا دل کے اندھا ہونے کی صورت میں اٹھاتا ہے۔کیا کسی صحابی نے رسول اللہﷺ کو اپنے جیسا بشر کہا ؟
جب میں بخاری پڑھتا ہوں تو مجھے معلوم ہوتا ہے ایک بار رسول اللہﷺ نے صحابہ سے سوال کیا کہ
تم میں سے کون مجھ جیسا ہے؟
مگر کسی صحابی کی مجال نہ ہوئی کہ یہ آیت پڑھ دے شاید اس لئے کہ وہ صحابی تھے وہابی نہ تھے
ایسی لئے حضرت علی کا ارشاد پیش کیا تھا کہ
"کلمہ تو حق ہے مگراس سے جو مراد لی جارہی ہے وہ مردود ہے "
پھر بھی صحابہ نے رسول اللہﷺ کو بشر نہ کہا جب کہ رسول اللہ نے ان سے پوچھا بھی کہ کون تم میں میری مثل ہے اس کا مطلب کہیں یہ تو نہیں کہ آپ صحابہ پر اعتراض فرمارہے ہوں کہ جب اللہ نے رسول اللہﷺ کو بشر کہنے کا حکم دیا اور صحابہ نے اللہ کا حکم نہیں مانا یا پھر یہ کہ آپ کی فہم صحابہ سے بھی اعلیٰ ہے کہ جو بات وہ نہ سمجھ سکے وہ آپ نے سمجھ لیآنکھیں اندھی ہوں تو بندہ اتنا نقصان نہیں اٹھاتا جتنا دل کے اندھا ہونے کی صورت میں اٹھاتا ہے۔
آیت کو غور سے دیکھو، خود اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر کہنے کا حکم دیا۔ کس نے حکم دیا
اللہ تعالیٰ نے