• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی حضرات کے دلائل کیسے ہوتے ہیں

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
آ غاشورش کاشمیری نے کیا زبردست بات کہی ہے کہتے ہیں کہ بریلویوں کا بڑے سے بڑا شیخ الحدیث بھی حوالہ اور دلیل دے گا تو کہے گا
،،شیخ سعدی نے دیوان غالب میں لکھا ہے
ساری عمر تو کٹی عشق بتاں میں مومن
آخر عمر میں خاک مسلماں ہوں گے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا ابو عکاشہ بھائی
اگر بریلوی بھایئوں کے پاس کوئی قرآن وحدیث کی دلیلیں ہوتیں تو وہ آج بریلوی نہ ہوتے بلک اہل حدیث ہوتے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بریلوی علم کلام:­­­­

ہم نے بریلوی علم کے تین اصول سمجھے ہیں۔
اول۔ مخالف کوپیٹ بھر کے گالیاں دینا ۔
دوم۔ جہاں تک ممکن ہو اس پر جھوٹی تہمتیں تراشے جانا تاکہ بچارا الزامات کا جواب دیتے ہی تھک جائے۔
سوم۔ جس بدعت کی ترویج مقصود ہو اس کے ساتھ"شریف" کے لفظ کا اضافہ ، گیارہویں شریف ، میلاد شریف چہلم شریف جوبستی بدعت اور شرک کا مرکز ہو اس کےساتھ"شریف" لگادو ،جتنا بڑا پاپی اور مہامشرک ہو اس کے نام کے ساتھ جھوٹے خطابات کا ایک طویل سلسلہ ضم کردو عوام حق سے نفرت کرنے لگیں گے بدعۃ اور اہل بدعت کو پسند کرنے لگیں گے۔

[مسئلہ حیات النبی از اسماعیل سلفی رحمہ اللہ]
 
شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
کسی دوسرے فرقے پر تنقید کیے بغیر آپ حق کی دعوت نہیں پھیلا سکتے؟تنقید بھی ایسی جس سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو رہا، یہاں تک کہ اس کے لیے الگ سے موضوع شروع کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسیع النظری پیدا کیجئے ،اپنے آپ کو اس قابل بنائیے کہ دین کی دعوت سب لوگوں کو احسن طریقے سے دے سکیں، ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللھ علیہ وآلہ وسلم نے مشرکین کو برا بھلا نہیں کہا تھا بلکہ تبلیغ کی تھی، ان تک اصل دین پہنچایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بریلوی حضرات کی سب سے خطرناک بات مجھے یہ لگتی ہے کہ وہ کسی بھی بدعت کو بدعت نہیں سمجھتے، اپنے مطلب کے لئے جس بدعت پر عمل کرنا ہوتا ہے تو وہ اسے بدعت حسنہ کا نام دے کر خوش رہتے ہے، الله ہمارے ان بھائیوں کو ہدایت دے.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بریلوی علم کلام:­­­­

ہم نے بریلوی علم کے تین اصول سمجھے ہیں۔
اول۔ مخالف کوپیٹ بھر کے گالیاں دینا ۔
دوم۔ جہاں تک ممکن ہو اس پر جھوٹی تہمتیں تراشے جانا تاکہ بچارا الزامات کا جواب دیتے ہی تھک جائے۔
سوم۔ جس بدعت کی ترویج مقصود ہو اس کے ساتھ"شریف" کے لفظ کا اضافہ ، گیارہویں شریف ، میلاد شریف چہلم شریف جوبستی بدعت اور شرک کا مرکز ہو اس کےساتھ"شریف" لگادو ،جتنا بڑا پاپی اور مہامشرک ہو اس کے نام کے ساتھ جھوٹے خطابات کا ایک طویل سلسلہ ضم کردو عوام حق سے نفرت کرنے لگیں گے بدعۃ اور اہل بدعت کو پسند کرنے لگیں گے۔

[مسئلہ حیات النبی از اسماعیل سلفی رحمہ اللہ]
بالکل صحیح کہا۔
 
Top