• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی علماءکہتےہیں کہ اھلحدیث جس نبی کو نبی مانتے ہیں ھم اس کو نبی نہیں مانتے - پلیزلازمی دیکھیۓ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
بریلوی علماءکہتےہیں کہ اھلحدیث جس نبی محمدﷺکو نبی مانتے ہیں ھم اس کو نبی نہیں مانتے۔پلیزلازمی دیکھیۓ

•••◄ بریلوی علماء نےقبول کرلیا کہ۔۔
● میلاد ●گیارھويں شریف ● فاتحہ ●انگوٹھے چومنا
اسلام سےثابت اور جائز نہیں ہے۔۔

پلیز یہ Video ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ Share کرکےاپنےلیےصدقہ جاریہ بنائیں۔

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ بات اس کی صحیح ہے کہ بدعات ان کی پہچان ہے، یہ کہہ رہا ہے کہ جو بدعت ہم کرتے ہیں وہ نہ فرض ہے نا واجب ہے نا سنت ہے، لیکن ہماری پہچان ہے۔

مولوی! نہ صرف بدعات بلکہ قبر پرستی، مزار پرستی، قبروں پر سجدے، طواف ، رکوع، مزاروں پر لڑکیاں نچوانا اور دیگر بہت سے کفریہ شرکیہ کام بھی تمہاری پہچان ہیں۔

اسی لیے تو ہم تمہیں مسلمان نہیں کہتے ، کیونکہ مسلمانوں کی پہچان اور ہوتی ہے، آج کل مسلمان دیکھنے ہیں تو مکہ اور مدینہ دیکھ آؤ ، یا پھر ان لوگوں کے یہاں بھائی دیکھنے ہوں تو اہلحدیثوں کو دیکھ لو۔

مولوی ہماری پہچان، اللہ کی کتاب اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ماننا، ان پر عمل کرنا، مسنون اعمال کرنا، شرک و کفر اور بدعات سے اپنے آپ کو بچانا اور اللہ سے پناہ مانگنا۔ یہ ہم مسلمانوں کی پہچان ہے۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
کلمہ گو مشرک ومبدعین کی پیچان ہی یہی ہے کہ اس کے پاس کوئی دلیل نہیں ہوتی ہے بلکہ صرف وسواس پر چلتے ہیں ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس مولوی کا امام تو احمد رضا ہے ، ہمارے امام تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
 
Top