• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی مولوی آصف جلالی کو شیخ عمر صدیق کا منہ توڑ جواب۔۔۔مناظرے کے لئے چیلنج

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ارسلان بھائی پلیز اس کو یوٹیوب پر اپلوڈ کرکے لنک دیں.
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بھائی میرا یوٹیوب پر اکاؤنٹ نہیں ہے۔
اس لنک کی ساری تلاوتیں میرے موبائل میں ڈائریکٹ پلے ہوتی ہیں یا پھر اس طریقے سے اپلوڈ کردیں.
http://forum.mohaddis.com/threads/رقت-آمیز-تلاوتیں.17687/
اس کے علاوہ اگر کسی اور بھائی کا یوٹیوب پر اکاؤنٹ ہو تو اپلوڈ کرکے لنک دے دیں.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس لنک کی ساری تلاوتیں میرے موبائل میں ڈائریکٹ پلے ہوتی ہیں یا پھر اس طریقے سے اپلوڈ کردیں.
http://forum.mohaddis.com/threads/رقت-آمیز-تلاوتیں.17687/
اس کے علاوہ اگر کسی اور بھائی کا یوٹیوب پر اکاؤنٹ ہو تو اپلوڈ کرکے لنک دے دیں.
بھائی صاحب! وہ پلے اٹ سائٹ کے لنک آپ کے پاس چلتے ہوں گے۔ ایسا تمام ویب سائٹ کی ویڈیوز کے لئے ہو جائے تو آپ کے پاس دیگر ویڈیوز بھی چلیں گیں
شاکر بھائی
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھائی صاحب! وہ پلے اٹ سائٹ کے لنک آپ کے پاس چلتے ہوں گے۔ ایسا تمام ویب سائٹ کی ویڈیوز کے لئے ہو جائے تو آپ کے پاس دیگر ویڈیوز بھی چلیں گیں
شاکر بھائی
فیس بک کی ویڈیوز پلے اٹ پر نہیں چلائی جا سکتیں۔ لہٰذا انہیں یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنا ضروری ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ایک قبر پرست مولوی آصف جلالی نے اہل سنت والجماعت اہلحدیث کو مناظرے کا چیلنج کیا، اس چیلنج کا منہ توڑ جواب شیخ عمر صدیق حفظہ اللہ نے دیا۔ آپ بھی سنیں

پوری وڈیو کا لنک دیجئے، بھائی مجھے ان کے مناظرے بہت پسند ہے، جزاک الله خیر
 
Top