• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بزدل کون شیعہ یا اہل سنّت

موسیٰ خان

مبتدی
شمولیت
مئی 13، 2015
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21
عصرِ حاضر کے ایک معروف شیعی عالم جو لبنانی ہیں اور ان کی کئی کتب عرب شیعہ میں کافی پزیرائی حاصل کر چکی ہے جیسے " الفقه على المذاهب الخمسة" وغیرہ یہ اس کے ایک عربی کتاب "الشیعہ والحاکمون" کا اردو ترجمہ ہے "شیعہ اور جابر حکمران"

یہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی امیرِ شام معاویہ رضی اللہ عنہ سے صلح کی وجہ "عراقی فوج" کی بدترین بذدلی بتاتے ہیں

چنانچہ لکھتے ہیں
"عراق کے لوگوں کی کاہلی اور ان کے دلوں میں حضرت امیر المومنین کے لئے لحاظ کا فقدان اس صلح کا سب سے بڑا سبب تھا"

آگے لکھتا ہے " امام علی نے اپنے خطبوں کے ذریعے (ملاحظہ ھوں نھج البلاغہ) انھیں غیرت دلانے کی کوشش کی لیکن وہ سوائے متلون مزاجی کے کسی ردِ عمل کا اظھار نہیں کرتے تھے امام علی دعا کرتے تھے کہ انھیں جلد شھادت نصیب ھو اور ان لوگوں (شیعوں) سے چھٹکارا ملے "

اور آگے شیعوں کو مزید ذلیل کرکے لکھتے ہیں

" اس کاہل اور بزدل فوج کے مقابلے میں معاویہ کے سپاہی بیحد فرمانبردار تھے اور بلا چون و چرا اپنے امیر کے احکام کی تعمیل کرتے تھے اور اگر ان میں سے کوئی اپنے فرض منصبی ادا کرنے میں کوتاہی کرتا تو معاویہ اس سے باز پرس کرتا"

تنبیہ: شیعہ جان چھڑانے کے لئے یہ بہانا کرتے ہیں کہ عراقی شیعہ نہیں تھے اگر شیعہ نہیں تھے تو پھر آخر شیعہ تھے کہاں اسوقت ؟؟ آسمانوں پر تھے وھاں سے ان کا نزول ھوا ؟ یا جو معاویہ رضی اللہ عنہ کی فوج میں تھے وہ شیعہ تھے ؟؟ یا اپنی بزدلی تسلیم کرو یا کہوں ھم آسمانوں پر تھے جنگ کے بعد ھمارا نزول ھوا عراق میں....
 

اٹیچمنٹس

Top