• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بغیر اللہ کی رحمت کے کو ئی بھی انسان جنت میں نہیں جا سکے گا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
بغیر اللہ کی رحمت کے کو ئی بھی انسان جنت میں نہیں جا سکے گا !!!

1392899_605929619446111_1127332710_n.jpg


بغیر اللہ کی رحمت کے کو ئی بھی انسان جنت میں نہیں جا سکے گا چاہے وہ انبیا ء ہوں ،یا اولیا ء، صدیقین ہوں ،یا شہدااور صالحین سب کے سب اللہ کی رحمت محتاج ہو نگے ۔

جیساکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

لَا یُدْخِلُ أَحَدًا مِنْکُمْ عَمَلُہُ الْجَنَّۃَ وَلَا یُجِیرُہُ مِنْ النَّارِ وَلَا أَنَا إِلَّا بِرَحْمَۃٍ مِنْ اللَّہِ۔

تم میں سے کوئی بھی شخص اپنی نیکیوں سے جنت میں داخل نہیں ہوسکتا ہے اور نہ آگ سے بچ سکتا ہے اور میں بھی سواء اللہ کی رحمت کے ۔ ( میں خود محتاج ہوں )
...
[صحیح مسلم حدیث نمبر ۲۸۱۷]

 
Top