• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بغیر بیہوش کیے آپریشن اور پھر کرسیاں مارنے والا بابا اسلم !!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
بغیر بیہوش کیے آپریشن اور پھر کرسیاں مارنے والا بابا اسلم
بغیر بیہوش کیے پیٹ کا آپریشن اور پھر کرسیاں مار کر علاج کرنے والا انڈیا کا بابا اسلم...
By Sheikh touseef ur Rehman
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِنَّ كَثِيرً‌ۭا مِّنَ ٱلْأَحْبَارِ‌ وَٱلرُّ‌هْبَانِ لَيَأْكُلُونَ أَمْوَ‌ٰلَ ٱلنَّاسِ بِٱلْبَـٰطِلِ وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ۔۔۔سورۃ التوبہ
ترجمہ: ے ایمان والو! اکثر علما اور عابد، لوگوں کا مال ناحق کھا جاتے ہیں اور اللہ کی راه سے روک دیتے ہیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کلپس میں جو دکھایا گیا ھے وہ نہ تو عالم ھے اور نہ ہی زاھد۔

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہمارے ہاں جہالت بہت ہے، علم کی بہت زیادہ کمی ہے، دنیاوی علوم سے انسان پیشہ ور تو بن سکتا ہے لیکن شعور حاصل نہیں ہو سکتا، شعور دینی تعلیم سے ہی آتا ہے، لیکن ہمارے ہاں دینی تعلیم کا فقدان ہے۔منبر و محراب پر اکثریت جاہلوں کی ہے جو خود بھی گمراہ ہیں اور دوسروں کو بھی گمراہ کر رہے ہیں الا ماشاءاللہ
 
Top