• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
سرچ انجن اپٹمائزیشن تو بہت اہم موضوع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیکھنے کا مسئلہ ہی کو ئی نہیں لیکن آپ کی انگلش اچھی ہونی چائیے
شاکر بھائی،کلیم حیدر بھائی اور kool umair
 

محمد عمیر

مبتدی
شمولیت
فروری 15، 2013
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
0
جزاک اللہ کنعان بھائی۔ میں الحمد للہ یہاں سیٹ ہوں۔لاہور رہنے کی جاب کے علاوہ کچھ اور وجوہات بھی ہیں۔
السلام علیکم

لاہور میں جو جاب کرتے ہیں اس پر تنخواہ کتنی ملتی ھے اور سارے اخراجات نکال کے کتنے پیسے پچا لیتے ہو ضرور بتائیں۔
اگر آپکو گوجرانوالہ میں جاب کا بندوبست ہو جائے تو کیسا لگے گا، جاب "ہوٹل مینجمنٹ" کی ھے جس پر تعلیم کم از کام گریجوئیشن انگلش سپیکنگ مگر آپکی تعلیم انٹر ھے خیر چیک کرنا پڑے گا پھر بھی یہ بتائیں کہ انگلش بولنی آتی ھے کہ نہیں اگر اگر آتی ھے تو کہاں تک۔

والسلام
جی شاکر بھائی میں انشاءاللہ ضرور پوسٹ کرونگا ایس ای او سے متعلقہ معلومات۔ ڈومیین میں نے فارورڈ لگا دی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلا و سہلا مرحبا برادر۔

سرچ انجن اپٹمائزیشن تو بہت اہم موضوع ہے۔ اگر آپ کی اس موضوع پر کمانڈ ہے تو میری گزارش ہوگی کہ آپ کتاب و سنت ڈاٹ کام اور محدث کے دیگر پراجیکٹس کی SEO کے لئے ہمیں فورم پر طریقہ کار بتائیں کہ جس میں تمام اراکین شمولیت اختیار کر سکیں اور دین کا پیغام دوسروں تک بہتر طور پر پہنچانے میں کردار ادا کر سکیں۔ اگر آپ کی خریدی ہوئی ڈومین ابھی تک آپ کے پاس ہی ہے اور آپ اس پر کام کا ارادہ نہیں رکھتے، تو اس سلسلے میں گزارش ہوگی کہ اس ڈومین کو کتاب و سنت ڈاٹ کام پر 301 ری ڈائریکٹ لگا دیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔

ہمارے آفیشل فیس بک پیجز کچھ عرصہ قبل ہیک کئے جا چکے ہیں۔ آپ کا آرٹیکل شاید اس سلسلے میں مددگار رہے گا۔ اگر ممکن ہو تو یہاں اردو قارئین کے لئے اپنی سہولت کے اعتبار سے اسے اردو میں ترجمہ بھی کر دیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھیں!
 
Top