• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہنو۔۔۔۔!

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام بہنیں ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گی ۔فارم پر بطور مہمان گھومتے ہوئے تو کئی بہنوں کو دیکھا تھا۔لیکن میری آمد کے بعد سے اب تک صرف ایک بہن کی ایک ہی پوسٹ دیکھی ہے ۔خیریت؟؟؟سب بہنیں کہاں غائب ہیں؟؟
دراصل میں خواتین کے متعلق کچھ سلسلوں کی شروعات کرنا چاہ رہی تھی جس میں آپ بہنوں کی شرکت کے بغیر میں اچھے نتائج حاصل نہیں کر سکتی۔ ۔ ۔ سب سے پہلے تو محدث فارم پر حقوق نسواں میں سے ایک حق حاصل کرنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ :)
امید ہے آپ بہنیں توجہ فرمائیں گی!!! آپ کے جوابات کی منتظر!
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
جزاک اللہ خیرا بہن ۔۔ ۔ میں نے ٹیگنگ لائن پر آپ ہی کو سلیکٹ کیا تھا۔
میں تو سوچ رہی تھی کہ کہیں اسے گوشہ رجال ہی نہ بنا دیا جائے ۔۔ ۔ آنسو ۔۔ ۔ مسکراہٹ
دوسرے تھریڈز کی ابتدا تو کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔اور حق کے لیے تو آپ کو بقیہ بہنوں کو بھی لانا ہو گا۔ ۔ ۔جتنی بہنیں زیادہ ہوں گی اتنا جلدی حق ملے گا ۔ ۔ ان شاء اللہ :)
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

السلام علیکم ،
سب سے پہلے تو فورم پر خوش آمدید۔اللہ تعالی آپ کو دین کے کام میں مزید بہتری کی طرف لے جائے۔آمین
بہنا آپ کونسا سلسلہ شروع کرنا چاہتی ہیں ؟ ضرور بتائیں
اور حق سے کیا مراد ہے آپ کی؟
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
جزاک اللہ خیرا بہن ۔۔ ۔ میں نے ٹیگنگ لائن پر آپ ہی کو سلیکٹ کیا تھا۔
میں تو سوچ رہی تھی کہ کہیں اسے گوشہ رجال ہی نہ بنا دیا جائے ۔۔ ۔ آنسو ۔۔ ۔ مسکراہٹ
دوسرے تھریڈز کی ابتدا تو کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔اور حق کے لیے تو آپ کو بقیہ بہنوں کو بھی لانا ہو گا۔ ۔ ۔جتنی بہنیں زیادہ ہوں گی اتنا جلدی حق ملے گا ۔ ۔ ان شاء اللہ :)
جی بہنا آپ سلسلہ شروع کریں میں بلکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں اور منتظر ہیں شدت کے ساتھ ۔۔۔۔ کہ آپ کوئی نیا تھریڈ لگائیں ۔
 
ام کشف

رکن
شمولیت
فروری 09، 2013
پیغامات
124
ری ایکشن اسکور
386
پوائنٹ
53
Aslam o lakaum..
We are hiring people for our upcoming projects, like education, health, beauty, and matrimonial services, if any of u is jobless plz feel free to apply in above mentioned departments.
If u r needy, have done matric or uneducated and jobless, feel free to apply or recommend others as well for jobs. We will give them trainings like driving courses, beautician courses, computer courses, short hand and typing courses so that they can grab any job and earn independently.
People who does know something, they will be helped by arranging them according to their work, like little pan shops, biryani shops, pakora shops or stitching machines etc..
Any student who cannot continue their studies due to financial crisis the can also contact and refer others too.
Females and males both can apply and u can recommend any needy person as well..
contact to me by PM
twe are looking forward to you.. plz pass this message to needy people.. look at ur vicinity, u will find more...
Allah Bless You All..
Thanks.​
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ،

بہنا آپ کونسا سلسلہ شروع کرنا چاہتی ہیں ؟ ضرور بتائیں
اور حق سے کیا مراد ہے آپ کی؟
تھوڑا سرپرائز بھی رہنے دیں بہن :)
حق حق ہوتا ہے ح۔۔۔قاف ‘حق‘ ):

حق دلایا جائے یا نہ ۔ ۔ ۔ ۔ لیڈر شپ تو قائم ہو گئی:)
لو جی میں بھی آگئی
اھلا اھلا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
تھوڑا سرپرائز بھی رہنے دیں بہن :)
حق حق ہوتا ہے ح۔۔۔قاف ‘حق‘ ):

حق دلایا جائے یا نہ ۔ ۔ ۔ ۔ لیڈر شپ تو قائم ہو گئی:)

اھلا اھلا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
چلیں پھر منتظر ہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٭
 
Top