• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصحیح درکار ہے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃاللہ
شیخ محترم!
نیچے دی گئی تصویر سنن نسائی کے صفحے کی ہے۔ اس میں جوایک جیسے الفاظ سرخ خط کے اوپر ہیں ۔ ان کی تصحیح درکار ہے۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
میرے خیال میں یہ غلطی نہیں ہے بلکہ اصل الفاظ تینوں جگہ اس طرح ہیں:

القراءة في المغرب بـ (حم) الدخان
القراءة في المغرب بـ (المص)
أتقرأ في المغرب بـ (قل هو الله أحد)



یہ الفاظ اردو فونٹ کی وجہ سے خراب نظر آرہے ہیں۔

واللہ اعلم!
 
Top