• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف ِ مَن

شمولیت
جنوری 27، 2013
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
0
قال تعالیٰ : اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم
ومن أحسن قولا ممن دعا إلى الله وعمل صالحا وقال إنني من المسلمين ۔(فصلت - 33)
(صدق اللہ العظیم)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قال تعالیٰ : اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم
ومن أحسن قولا ممن دعا إلى الله وعمل صالحا وقال إنني من المسلمين ۔(فصلت - 33)
(صدق اللہ العظیم)
جزاک اللہ خیرا
برادر جب آپ قرآن مجید کی آیت پوسٹ کریں یا حدیث مبارکہ تو سلیکٹ کر کے "عربی" ٹیگ دے دیا کریں۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2013
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
0
جزاک اللہ خیرا
برادر جب آپ قرآن مجید کی آیت پوسٹ کریں یا حدیث مبارکہ تو سلیکٹ کر کے "عربی" ٹیگ دے دیا کریں۔
شکریہ بھائی جان۔جزاک اللہ خیرا ۔ میں چونکہ اس فورم پر نیا ہوں تو رہنمائی کی ضرورت پیش آتی رہے گی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شکریہ بھائی جان۔جزاک اللہ خیرا ۔ میں چونکہ اس فورم پر نیا ہوں تو رہنمائی کی ضرورت پیش آتی رہے گی۔
بھائی جان، ٹینشن نہ لیجئے گا۔آپ کو کوئی مسئلہ ہو تو ہمیں بتائیے گا۔ان شاءاللہ
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
بھائی کو خوش آمدید ، جی آیاں نوں ، پخیر راغلے اور پلی کی آیا............... لاسٹلی وارم ویلکم .

سمائیلیاں ڈس ایبل ہیں ، یہاں )ابتسامہ( ہی کی اجازت ہے :(
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
جناب کفایت ہاشمی صاحب کو محدث فورم پر دل کی گہرائیوں سے خیر مقدم کرتے ہیں
امید ہے آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا
والسلام
 
Top