• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف کلیم حیدر

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
آمین یا رب العالمین
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ماشاءاللہ۔اللہ تعالیٰ آپکے علم عمل میں برکت عطافرمائے۔
آمین یا رب العالمین
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ماشاءاللہ کلیم بھائی آج ہی آپ کا تعارف پڑھا بہت ہی خوشی ہوئی آپ کے جامعہ کے ایک بھائی (جو بعد میں ہمارے ساتھ پڑھے) کے توسط سے جامعہ اور اس کے اساتذہ کا تعارف ہوتا رہتا ہے ۔۔
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جزاك الله خيرا واحسن الجزاء

کلیم بھائی آپ کا مفصل تعارف پڑھ کر اچھا لگا، اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت دونوں جگہ کامیابیاں عطا فرمائے آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم ورحمۃ للہ وبرکاۃ​
کلیم بھائی آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ماشاء اللہ ۔اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت کی پریشانیوں سے بچا کر دنیا اور آخرت کی بھلایئاں عطا فرمائے۔آمین اور آپ پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔آمین​
 
Top