• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کے بارے میں جوابی کتاب۔۔

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
’’تقلید کی شرعی حیثیت‘‘ مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب کے جواب میں کتاب لکھی گئی ہے؟ اگر ہاں تو اس کا لنک کوئی دوست شیئر کردیے۔۔۔۔
اگر اس کتاب کا نہیں تو اس کے علاوہ کسی ایسی کتاب جو تقلید پر لکھی گئی ہو، اور اس کا جواب کے طور پر بھی کتاب لکھی گئی ہو، تو برائے مھربانی ایسی کتابیں شیئر کردیں،،،(اصل میں میرا مقصد یہ ہے کہ میں ان کے دلائل پر ایک تجزیہ دیکنا چاھ رہا تھا)
جزاک اللہ خیر،،،،،
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
’’تقلید کی شرعی حیثیت‘‘ مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب کے جواب میں کتاب لکھی گئی ہے؟ اگر ہاں تو اس کا لنک کوئی دوست شیئر کردیے۔۔۔۔
اگر اس کتاب کا نہیں تو اس کے علاوہ کسی ایسی کتاب جو تقلید پر لکھی گئی ہو، اور اس کا جواب کے طور پر بھی کتاب لکھی گئی ہو، تو برائے مھربانی ایسی کتابیں شیئر کردیں،،،(اصل میں میرا مقصد یہ ہے کہ میں ان کے دلائل پر ایک تجزیہ دیکنا چاھ رہا تھا)
جزاک اللہ خیر،،،،،
دین میں تقلید ۔۔جناب حافظ زبیر علی زئی ؒ ضرور پڑھیں؛
http://kitabosunnat.com/kutub-library/fiqh-o-asool-e-fiqh/usool-e-fiqha/taqleed-o-ijtehad
 
Top