• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تو جمیل و جلیل ہے یا رب!

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علیم الدین ناصری رحمۃ اللہ علیہ کی یہ خوبصورت حمد اللہ سبحانہ وتعالٰی کی محبت سے دل کو بھر دیتی ہے۔۔رحمہ اللہ وغفرلہ
تو جمیل و جلیل ہے یا رب
تیرے جلال سے جلیل ہوں میں
تیرے ہونے سے میرا ہونا ہے
تیرے ہونے کی ایک دلیل ہوں میں
تو عزیز و عظیم ہے یا رب
تیری تعظیم سے عظیم ہوں میں
تیری بخشش ہے شعور میرا
تیری تعلیم سے علیم ہوں میں
تیرے دم سے چاند میں ٹھنڈک ہے
اور خورشید میں حرارت ہے
روشنی کائنات میں ہر سو
تیری تنویر سے عبارت ہے
علیم الدین ناصری رحمۃ اللہ
آڈیو ٹو یونی کوڈ کنورٹنگ
اخت ولید
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
شکرا یا أختی المیمونۃ
محترم بھائی انتہائی معذرت کے ساتھ!
اکثر لوگ اختی المیمونہ اور اختی میمونہ میں زیادہ فرق نہیں گردانتے اور آپ کو کیا سے کیا بنا دیتے ہیں۔۔ ۔۔اس متعلق آئیندہ احتیاط کیجیے گا۔امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
Top