• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تین اعمال تین فائدے

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
[ تین اعمال اور تین فائدے ... ]

سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا :

’’مَنْ كَفَّ غضبَهُ كَفَّ اللهُ عنهُ عذابَهُ ، ومَنْ خزنَ لسانَهُ سترَ اللهُ عَوْرَتَهُ ، ومَنِ اعْتَذَرَ إلى اللهِ قَبِلَ اللهُ عُذْرَهُ.‘

"جس نے اپنے غصے پر قابو پایا، ﷲ تعالیٰ اس سے اپنا عذاب روک لے گا۔

جس نے اپنی زبان کی حفاظت کی، ﷲ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈالے گا۔

اور جس نے ﷲ تعالیٰ سے معذرت کی، تو وہ اس کا عذر قبول کرے گا۔

[ مسند أبي يعلى : 4338، الكنى والأسماء للدولابي : 1082، حسن الألباني إسناده في السلسلة الصحيحة : 2360 ]
 
Top