• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادو اور اور اس کا علاج

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
جادو اور اسکا علاج
اس پر یہاں کوئی کتاب ہے تو باتیں
جزاک الله
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
حافظ صاحب آپ ان کتب کا مطالعہ کریں۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
کچھ لوگ یہ پوچھتے ہیں کہ کراچی میں کوئی سلفی عالم دین بتلائیں جو جادو ٹونے اور تعویذ گنڈے کا علاج کرتے ہوں۔ اگر کسی بھائی کے علم میں ہوں تو ان کا ایڈریس شیئر کر دیں۔
 
Top