عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
... جماعت کا فریضہ یہ ہے کہ وہ اس ادارے کے منتظمین کو مالی طور پر اس قدر بے نیاز کردے کہ وہ جامعہ کو وقت کی ضروریات اور تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے بڑے سے بڑے منصوبوں کو عملی جامہ پہنا سکیں.
نیز وہ جامعہ کو ایسے ہونہار اور قابل نوجوان دیں، جو اس کفر و الحاد کے دور میں ایمان اور اسلام کی شمع کو تند و تیز طوفان کے سامنے روشن کرنے اور روشن رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہوں، اور جن کے اذہان عصرِ حاضر کی تحديات اور چیلنجوں کو قبول کر کے ان کا توڑ پیش کرنے کی قوت سے بہرہ ور ہوں. اس کے لیے یہ نہایت ضروری ہے کہ دین پڑھنے کے لیے ذہین، زیرک اور طباع بچوں کا انتخاب کیا جائے.
تصریحات : ص / 102