• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعۃ الدعوۃ کا اجتماع

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
تمام بھائیوں کو نہایت خوشی کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ کافی عرصہ بعد اگلے مہینے انشاءاللہ جماعۃ الدعوہ کے زیر اہتمام ایک اجتماع منقد کیا جا رہا ہے جس میں پورے ملک سے ہمارے بھائی تشریف لائیں گے اس سلسلے میں تمام بھائیوں خصوصا لاہور کے بھائیوں کو درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس میں ضرور شرکت کریں
4 اور 5 دسمبر 2014 بمقام مینار پاکستان لاہور

اس سلسلے میں علماء کا ایک تین روزہ دورہ مظفر آباد گلی حبیب اللہ میں ہوا جس میں ہم نے شرکت کی باقی تفصیل اگلی فرصت میں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
گڑھی حبیب اللہ
جزاک اللہ محترم بھائی اس وقت جلدی میں لکھتے ہوئے شہید گلی سے مناسبت کی وجہ سے غلطی سے گلی حبیب اللہ لکھ گیا
یہ گڑھی حبیب اللہ دراصل حبیب اللہ خان رحمہ اللہ کے نام سے موسوم ہے جنہوں نے سیدین کے ساتھ مل کر یہاں جہاد کیا تھا اور شہید ہوئے تھے انکی اولاد یہاں آباد ہے یہاں سے شہید گلی کو بھی راستہ جاتا ہے مظفر آباد کو بھی مانسہرہ کو بھی
 
Last edited:
شمولیت
نومبر 17، 2014
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
68
ج
جزاک اللہ محترم بھائی اس وقت جلدی میں لکھتے ہوئے شہید گلی سے مناسبت کی وجہ سے غلطی سے گلی حبیب اللہ لکھ گیا
یہ گڑھی حبیب اللہ دراصل حبیب اللہ خان رحمہ اللہ کے نام سے موسوم ہے جنہوں نے سیدین کے ساتھ مل کر یہاں جہاد کیا تھا اور شہید ہوئے تھے انکی اولاد یہاں آباد ہے یہاں سے شہید گلی کو بھی راستہ جاتا ہے مظفر آباد کو بھی مانسہرہ کو بھی
G BHAI JAAN ! MEN B USI QAFLAY MEN SHAREEK THA,
 
Last edited by a moderator:

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
عبدہ بھائی!
کیا یہ اجتماع خطرناک نہیں ہو گا؟؟؟
ممکن ہے کہ کوئی ڈرون حملہ ہو جائے
کیونکہ
ڈرون حملے کرنے والی طاقت نے اس اجتماع کے سربراہوں کے سروں کی قیمت بھی لگا رکھی ہے

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جس طرح سب کے جلسے امن سے ہو رہے ہیں، امید ھے اسی طرح حافظ صاحب کا جلسہ یا اجتماع بھی دوسرں کی طرح پر امن ہو گا رہی بات ڈرون یا سر کی قیمت تو یہ کام بہت پہلے ہو چکا ہوتا مینار پاکستان ہی کیوں؟ ابھی ان کی ضرورت ھے۔

والسلام



 
Top