• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جناب مولانا عبد العلیم سلفی

شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی
پیدائش : سنہ 1972 ء
ساکن : بیجبنی گھوڑاصحن مشرقی چمپارن بہار
Bijbani,Ghorasahan,East Champaran,Bihar
ابتدائی تعلیم :مدرسہ سلفیہ منظرالعلوم بلیرامپورمغربی چمپارن بہار(سنہ 1985- 1988ء) عربی تعلیم : جامعہ رحمانیہ وجامعہ سلفیہ بنارس (1988-1996 ء) تعلیمی مدت : 8 سال ڈگریاں: (1) ثانویہ (جامعہ رحمانیہ بنارس) (2) عالمیت (جامعہ سلفیہ بنارس ) (3) مولوی ، عالمیت (الہ آبادعربی فارسی بورڈ اترپردیش)۔ (4) فضیلت عربی ادب (الہ آبادعربی فارسی بورڈ اترپردیش)۔ (5) سند اجازۃ بروایت الاحادیث عن الشیخ احمد مجتبی السلفی المدنی عن المحدث العلامہ ابی الحسن عبیداللہ المبارکفوری صاحب "مرعاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح عن المحدث عبدالرحمن المبارکفوری صاحب "تحفۃ الاحو‌ذی شرح سنن الترمذی ۔
مشہور اساتذہ کرام : (1) ڈاکٹرمقتدى حسن أزهری رحمہ الله (2) علامہ محمد رئيس ندوی رحمہ الله (3) علامہ عابد حسن رحمانی رحمہ الله (4) علامہ عزيزأحمد ندوی رحمہ الله (5) ڈاکٹرعبدالرحمن بن عبدالجبار الفريوائی (6) ڈاکٹررضاءالله محمد إدريس مباركفوری رحمہ الله(7) مولانا أحمد مجتبى مدنی(8) علامہ عبدالوحيدالرحمانی رحمہ الله(9) مولانا أحسن جميل مدنی(10) ڈاکٹرمحمد إبراہيم بنارسی (11) مولانا محمد يونس مدنی بنارسی (12) مولاناأصغرعلی إمام مهدی سلفی(13) مولاناعزيزالرحمن سلفی (14) مولانا محمدمستقيم سلفی(15) مولانا محمد حنيف مدنی رحمہ الله(16) مولانا محمد علی مدنی(17) مولانا عبدالوهاب حجازی(18) مولانا عبدالسلام مدنی (19) مولانا نعيم الدين مدنی (20) مولانا سعيد ميسور مدنی بنارسی(21)مولانا علی حسين سلفی (22) مولانا عبدالله فيضی نیپالی(23)مولاناعبدالحنان لهسنياوی رحمہ الله (24)مولانا نذيرعالم بسنتپوری (تلميذعلامہ منيرخان بنارسی رحمهما الله) (25) مولانا أبوالقاسم فاروقی سلفی(26)مولانا عبدالرب جنگاڑوی نیپالی (27)قاری منظرعالم سعيدی (28) مولانا حيدر علی بليرامورری(29) مولانامحمود عالم عمری جهمكاوی(30)مولانامحمود عالم مفتاحی(31) مولانا إحسان الله سلفی(32) مولانا محمد يحيى فيضی(33) مولانا أمرالله رحمانی (34) قاری حبيب الرحمن فيضی (35) مولانا محمد ہارون بلیرامپوری وغيرهم .
تلامذہ :
تلامذہ کی تعداد ہزاروں میں ہے جوہند و بیرون ہند مختلف اداروں میں زیرتعلیم ہیں اور کچھ مختلف دینی وسرکاری اداروں میں مختلف عہدوں پرفائزہیں ، ان میں کچھ قابل ذکریہ ہیں : 1 – ڈاکٹر عبدالمحسن (ریسرچ اسکالرجامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی ) 2 - ہاشم بشیرتیمی(جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)(3) محمد عزیرکوثرمدنی (قسم الجالیات جیزان سعودی عرب)(4)محمد ہشام الدین (مترجم دہلی ہا‏ئیکورٹ)(5)محمد ہارون مدنی نیپالی (مدرس مدرسہ گورنیپال)(6)آصف تنویرتیمی مدنی(جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)(7)عبداللہ عطاء اللہ تیمی مدنی(جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ )(8)محمد ابراہیم سجاد تیمی(دہلی)(9)خالد ہشم اللہ تیمی(جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی)(10)نیازاحسن تیمی مدنی(جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ )(11) عبدالرحمن تیمی(مدیرعام جامعہ امام ابن تیمیہ چمپارن بہار)(12)مطیع اللہ تیمی (ریاض سعودی عرب)(13)جاویداخترتیمی(جواہرلعل نہرو یونیورسیٹی)(14)نظام الدین تیمی (داعی جالیات ریاض سعودی عرب )(15) افتخارعالم تیمی (امیرشہری امارت اہل حدیث گھوڑاصحن مشرقی چمپارن بہار )(16) ذبیح اللہ عبدالر‏‎‎‎‎ؤف تیمی(مدرس جامعہ امام ابن تیمیہ چمپارن بہار) وغیرہم ۔
علمی خدمات :
تدریسی خدمات : فراغت کے بعد دوسال تک جامعہ کی شاخ مدرسہ احیاء السنہ بجرڈیہہ بنارس میں تدریس ۔ اس کے بعد: جامعہ امام ابن تیمیہ اورکلیہ خدیجۃ الکبری للبنات بہار میں 1998 تا 2006 ءعقیدہ ، حدیث، اصول حدیث، تفسیر، فقہ واصول فقہ ، اورنحوکی تدریس۔
زیرتدریس کتابیں : سنن ابی داؤد، سنن ابن ماجہ ، شرح العقیدہ الطحاویہ ، شرح العقیدۃ الواسطیہ، تفسیرابن کثیر،فتح القدیرللعلامہ الشوکانی، امتاع العقول، نزہۃ النظر،ھدي الثقلین من احادیث الصحیحین ، بلوغ المرام ، العدۃ شرح العمدۃ ، بدایۃ المجتہد ونھایۃ المقتصد اور مشکوۃ المصابیح وغیرہ ۔
دعوتی خدمات : أ - دعوت کے مختفم مراحل میں تقریبابیس سالوں سے زائد کا تجربہ جن میں خاص ہیں : (1) خطب الجمعہ (2) دروس فی العقيدة والتوحيد(3) دروس و تفسيرالقرآن الكريم (4) دروس فی السنۃ النبويۃ (5) دعوتی اسفار(6) اورندوات وکانفرنسوں میں شرکت ۔ ب - اسلامی دعوت سینٹرصوبہ نجران میں سنہ 1427 ھ مطابق 2006 ء سے تاحال دعوتی خدمات ۔ ج – اردو ، ہندی اورعربی زبانوں میں مختلف موضوعات پردعوتی وعلمی بلاگ. د- وزارت برائے اسلامی امورحکومت سعودی عرب کی جانب سے حج کے ایام میں حاجیوں کی دینی رہنمائی.
تصنیفی خدمات :
(مركزالإمام ابن باز رحمه الله للدراسات الإسلامية بالهندمیں (1418 - 1426 ھ موافق:1998 تا 2006 ء)بحیثیت باحث وریسرچرمختفی مجالات میں کام کیا ):
صحافت کے میدان میں :
أ – دو سو سے زیادہ علمی ودعوتی مقالات ومضامیں مختلف جرائد و مجلات میں شائع ہو‏ئے ۔
ب – مركزالعلامۃ ابن بازللدراسات الإسلاميۃ سے شائع ہونے والےماہنامہ مجلہ " طوبی " (بزبان اردو ) میں سنہ 1418 – 1426 ھ موافق : 1998 - 2006 ء تک بحث وتحقیق اورحالات حاضرہ کے موضوعات پرکالم نگاری ۔ج-مركزالعلامۃ ابن بازللدراسات الإسلاميۃ سے شائع ہونے والےماہنامہ مجلہ " الفرقان " (بزبان عربی ) میں سنہ 1418 – 1426 ھ موافق : 1998 - 2006 ء تک مختلف موضوعات پرکالم نگاری .
ترجمہ وتالیف کے میدان میں : (1) تخريج أحاديث وآثارسنن ابن ماجۃ (2) تخريج أحاديث وآثارسنن أبي داؤد (3) التخريج والتعليق على فتاوى الإمام صديق حسن خان البوفالی (عربی زبان میں ریاض سے طبع شدہ) (4) سفرکے احکام ومسائل (اردو زبان میں ) (5) سفرکے احکام ومسائل (عربی زبان میں ) (6) المساهمۃ فی تلخيص تحفۃ الأحوذی شرح سنن الترمذی (7)سگریٹ نوشی اوراس کا شرعی حکم (اردوزبان میں ) www.kitabosunnat.com پر نشرشدہ ۔ (8) قربانی کے احکام ومسائل قرآن وسنت کی روشنی میں(اردوزبان میں )جمعيةالإمام ابن بازالتعليمية والخيريةجھارکھنڈسےمطبوع.(9) المساهمۃ فی تكميل مرعاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح .(بعض ظروف کی وجہ سے ا س کام کوبیچ ہی میں چھوڑدیناپڑا۔) (10) ریاکاری کے بیس راستے" شيخ سلمان بن فهدالعودة کی کتاب کاترجمہ(11) خوارج : عقائدوأفكار(اردو زبان میں) www.kitabosunnat.com پر نشرشدہ ۔ (12) شب براءت کی حقیقت (اردو زبان میں) www.kitabosunnat.com پر نشرشدہ ۔ (13) شب براءت کی حقیقت (ہندی زبان میں)جمعية الإما ابن بازالتعليمية والخيرية جھارکھنڈ سے مطبوع (14) نمازکے احکام ومسائل (ہندی زبان میں )علامہ عبدالعزیزبن باز (سابق مفتی اعظم سعودی عرب )اور شيخ سعيد بن وهف القحطاني (معروف اسکالروداعی سعودی عرب)کی کتابوں کاترجمہ(15)عمرہ کا طریقہ(ہندی زبان میں)علامہ عبدالعزیزبن بازسابق مفتی اعظم سعودی عرب کے پمفلٹ کا ترجمہ .
الکٹرانک میڈیا میں :
بلاگ : (1)www.abdulaleemsalafi.blogspot.com (ہندی زبان میں ) (2)www.abuzahrahindi.blogspot.com (عربی زبان میں) (3)www.abuzahraabdulaleemsalafi.blogspot.com (اردوزبان میں )
Facebook
https://www.facebook.com/abdulaleemsalafi1
twitter
https://twitter.com/abuzahrahindi
[[1]] [[2]]
(ماخوذ از اردو ویکیپڈیا)
 
Top