• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جہاں غسل خانہ اور باتھ روم اکھٹے ہوتے ہیں وہاں وضو کرنا اور نہانا چاہیے؟

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
جہاں غسل خانہ اور باتھ روم اکھٹے ہوتے ہیں وہاں وضو کرنا اور نہانا چاہیے؟
ہمارے ہاں عرف میں جو سٹائل عام ہے، اس کے مطابق غسل خانہ اور ٹوائلٹ ایک ساتھ بنائے جاتے ہیں یعنی ان کا داخلہ یا اینٹرنس ایک ہوتی ہے لیکن ان کی جگہ یا مقام الگ الگ ہوتے ہیں لہذا غسل کرنے اور وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
کیا غسل خانے میں وضو کے بعد کی دعا پڑھی جا سکتی ہے یا غسل خانے سے باہر آ کر پڑھنا چاہیے؟
اگر وہاں ہی دل میں پڑھ لے تو کوئی حرج نہیں ہے اور اگر زبان سے پڑھنی ہے تو باہر آ کر پڑھے۔
 
Top