• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حاضر ناضر مسئلے پر ایک کتاب

ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
مجھے مسئلہ حاضر ناظر پر ایک کتاب چاہیے؟
علامہ رئیس ندوی رحمہ اللہ کی کتاب تصحیح العقائد کا مطالعہ فرمائیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اثبات میں یا رد میں؟
السلام علیکم
بھائی بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں فوت نہیں ہوئے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہر جگہ حاضر ناظر ہیں۔ان کے اس نظریے کا قرآن و حدیث کی روشنی میں جو رد ہے اس پر لکھی گئی کوئی کتاب چاہیے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
مجھے مسئلہ حاضر ناظر پر ایک کتاب چاہیے؟[/QUOTE
علامہ رئیس ندوی رحمہ اللہ کی کتاب تصحیح العقائد کا مطالعہ فرمائیں۔
السلام علیکم
بھائی میں کیسے مطالعہ کروں میرے پاس کتاب ہی نہیں ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم
بھائی بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں فوت نہیں ہوئے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہر جگہ حاضر ناظر ہیں۔ان کے اس نظریے کا قرآن و حدیث کی روشنی میں جو رد ہے اس پر لکھی گئی کوئی کتاب چاہیے؟
حالانکہ 12 ربیع الاوّل 11ھ کو نبی کریمﷺ فوت ہوئے اور آپ کو دفنایا بھی گیا، جس پر سب کا اتفاق ہے۔
نبی کریمﷺ کو ہر جگہ حاضر کہنے والوں سے پوچھیں کہ کیا نبی کریمﷺ نے مکہ مکرمہ سے مدینہ نبویہ کی طرف ہجرت نہیں کی تھی؟!! ہجرت کا مطلب چھوڑنا ہوتا ہے۔ اگر وہ ہر جگہ حاضر تھے تو ہجرت کرنا چہ معنی دارد؟!!
 
Top