• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ ثناء اللہ المدنی حفظہ اللہ ویرعاہ مریض ہیں ۔۔

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
سماحۃ الشیخ مفتی حافظ ثناء اللہ المدنی صاحب جائزۃ الأحوذی بہت دنوں سے بیمار ہیں ، سب ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعائے صحت فرمائیں ۔۔

اور جو ساتھی ان کے آس پاس رہتے ہیں وہ ان کا حال معلوم کرکے ساتھیوں کو بتائیں ۔ ۔ ۔

بعض ساتھیوں سے پتہ چلا ہے کہ ایک تو مرض شدت اختیار کر گیا ہے دوسرا ان کو چوٹ بھی لگ گئی ہے ۔ اور کہتے ہیں کہ طبیب نے بات چیت سے منع کر دیا ہے ۔

اللہم اشفہ شفاء کاملا عاجلا غیر آجل
ہم کل استادِ محترم حافظ ثناء اللہ مدنی﷾ کی تیمار داری کیلئے گئے تو معلوم ہوا کہ بہت زیادہ ذہنی مصروفیات کی وجہ سے انہیں چکر بہت آتے تھے، (واضح رہے کہ گذشتہ ہفتوں انہوں نے سعودی عرب میں کبار اساتذہ وعلماء کو مکمل ’مسند احمد‘ کا دراسہ کرایا تھا) لیکن بفضلہٖ تعالیٰ اب وہ کافی بہتر ہیں۔

علاوہ ازیں انہیں چوٹ لگ گئی تھی، جس سے ہڈی مجروح ہوئی تھی، اور چلنا پھرنا مشکل تھا، اب اس میں بھی کافی افاقہ ہے، اگرچہ ابھی انہوں نے زیادہ چلنا پھرنا شروع نہیں کیا۔

ڈاکٹروں نے کچھ عرصہ مکمل آرام کا مشورہ کیا ہے، حتیٰ کہ مطالعہ وغیرہ سے بھی گریز کا کہا ہے۔

اللہ تعالیٰ اُستادِ محترم کی عمر میں برکت دیں اور انہیں شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائیں! آمین!
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه

انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
أسـأل اللـه العظيـم رب العـرش العظـيم أن يشفي شيخنا الحافظ ثناء الله المدني

Top