• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حج محمدی صلی اللہ علیہ وسلم

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
حج محمدی صلی اللہ علیہ وسلم


حج اسلام کے بنیادی ارکان میں سے پانچواں رکن ہے جو ہر صاحب استطاعت، عاقل، بالغ ، آزاد مرد اور عورت پر زندگی میں ایک بار فرض ہے، اس لئے مسلمان کو اس عظیم رکن کو شرک وبدعت کی آلائشوں سے پاک رکھ کر حج محمّدی کے مطابق ادا کرنی چاہئے، تاکہ اس کے بدلے اللہ کی طرف سے عظیم ثواب کا مستحق بن سکے، اور حج کے بعد شرک وبت پرستی، غیراللہ سے استغاثہ وفریاد، انبیاء، اولیاء ، پیروں اور بزرگوں کے وسیلہ کو ترک کرکے صرف اللہ واحد کو حقیقی فریاد رس اور داتا وغوث سمجھنے لگ جائے۔ ویڈیو مذکور میں حج محمّدی کو تفصیل سے پیش کرکے اس کے مطابق حج ادا کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ اورحج محمدی کو مخدوش کرنے والے امور سے باز رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔
ڈؤانلوڈ لنک
یوٹیوب
 
Top