• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حد ہو گی طاہر قادری کی

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
طاہر القادری صاحب نے تو یہ دعویٰ نہیں کیا ہوگا نا کے ان کے گال پر عربی میں محمد لکھا ہوا ہے، دوسری جانب بھی نشان نظر آرہا ہے ہوسکتا ہے کسی حادثے کا شکار ہوئے ہوں
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
طاہر القادری صاحب نے تو یہ دعویٰ نہیں کیا ہوگا نا کے ان کے گال پر عربی میں محمد لکھا ہوا ہے، دوسری جانب بھی نشان نظر آرہا ہے ہوسکتا ہے کسی حادثے کا شکار ہوئے ہوں
Agree with brother
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
طالب دُعا فرینڈز آف حمزہ نوشین (سگے طاہر) یعنی طاہر کے کُتے ہیں۔۔۔ سگ فارسی میں کُتے کو کہتے ہیں۔۔۔ یہ ہیں جی غلو کے کارنامے سبحان اللہ۔۔۔
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
طالب دُعا فرینڈز آف حمزہ نوشین (سگے طاہر) یعنی طاہر کے کُتے ہیں۔۔۔ سگ فارسی میں کُتے کو کہتے ہیں۔۔۔ یہ ہیں جی غلو کے کارنامے سبحان اللہ۔۔۔
سگے مدينة سنتے تھے اب یہ سن نے کو مل رہا ہے
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
طالب دُعا فرینڈز آف حمزہ نوشین (سگے طاہر) یعنی طاہر کے کُتے ہیں۔۔۔ سگ فارسی میں کُتے کو کہتے ہیں۔۔۔ یہ ہیں جی غلو کے کارنامے سبحان اللہ۔۔۔
حرب بن شداد بھائی جان السلام علیکم،

بھائی ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ اس طرح سے غلط باتوں پر بھی سبحان الله کہنا ٹھیک نہیں لگتا ہے،
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
حرب بن شداد بھائی جان السلام علیکم،

بھائی ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ اس طرح سے غلط باتوں پر بھی سبحان الله کہنا ٹھیک نہیں لگتا ہے،
قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا ۗ سُبْحَانَهُ ۖ هُوَ الْغَنِيُّ ۖ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۚ إِنْ عِندَكُم مِّن سُلْطَانٍ بِهَـٰذَا ۚ أَتَقُولُونَ عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
یہ کیسے عاشق رسول ہیں کہ کبھی آسمانوں پر موجود بادلوں کو اور کبھی طاہر القادری کے گال پر موجود نشانات کو کھینچ تان کر نبی کریمﷺ کا نام نامی اسم گرامی بنا دیتے ہیں ! آئندہ نہ جانے کہاں کہاں یہ حضرات اسم محمد دریافت کرکے اس طرح کی فضول باتوں سے نبی کریمﷺ کی توہین کریں گے؟!
نبی کریمﷺ سے محبت کی نشانی آپﷺ کے اسوۂ حسنہ پر عمل کرنا ہے، نہ کہ اس طرح کے کھیل تماشے کرنا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں معاف کریں اور کتاب وسنت کے مکمل اتباع کی توفیق عطا فرمائیں!
 
آمین
 
Top