• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حرم مکی کے سابق امام الشیخ محمد بن عبد اللہ السبیل انتقال کر گئے۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
حرم مکی شریف کے سابق امام ،عالم اسلام کی ممتاز شحصیت محمد بن عبداللہ السبیل

انتقال کر گئے۔انا للہ و انا علیہ راجیعون۔

اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔

آمین یا رب العلیمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
انا للہ وانا الیہ رجعون
اللہ تعالیٰ شیخ محترم کی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
حرم مکی شریف کے سابق امام ،عالم اسلام کی ممتاز شحصیت محمد بن عبداللہ السبیل

انتقال کر گئے۔انا للہ و انا علیہ راجیعون۔

اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔

آمین یا رب العلیمین۔
السلام علیکم
بھائی مکی پاکستانی!
انا للہ و انا علیہ راجیعون۔
یوں لکھنا درست نہیں، اس سے مطلب تبدیل ہو جاتا ہے۔ یہ دیکھیں:
انا (بےشک ہم)
للہ (اللہ کے لیے ہیں)
وانا (اور بےشک ہم)
علیہ (اوپر اس کے)
راجعون (لوٹنے والے ہیں)

دیکھا آپ نے کس طرح معانی تبدیل ہو گیا ہے۔جب کہ صحیح یہ ہے۔
انا (بےشک ہم)
للہ (اللہ کے لیے ہیں)
وانا (اور بےشک ہم)
الیہ (طرف اس کے)
رجعون (لوٹنے والے ہیں)

قرآن مجید مین بھی یہ اسی طرح آیا ہے:
ٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَـٰبَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوٓا۟ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَ‌ٰ‌جِعُونَ ﴿١٥٦﴾
۔۔۔سورۃ البقرۃ
ترجمہ: جنہیں، جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔
اسی طرح
[QUOTEآمین یا رب العلیمین۔ [/QUOTE]
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَ‌بِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿٢﴾۔۔۔سورۃ الفاتحہ

تو خیال کیا کریں۔
 
Top