• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حریص

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہےکہ نبی مکرمﷺ نے فرمایا:ہلاک ہو گیا دنیا کا بندہ، درہم کا بندہ، چادرکا بندہ، کپڑے کا بندہ (دنیا کی چیزوں کا لالچی) اگر اسے کچھ دیا جائے تو خوش ہو جاتا ہے اور اگر نہ دیا جائے تو ناراض ہو جاتا ہے۔(الصحیح البخاری:2886)
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
نبی کریمﷺ کی حدیث مبارکہ کا ترجمہ شیئر کرنے پر اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کریں!
لیکن پہلے بھی کئی دفعہ یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ نبی کریمﷺ کا فرمان عربی متن کے بغیر ذکر نہ کیا جائے، اور اگر کرنا ہی ہے، تو اسے برائے مہربانی نبی کریمﷺ کا فرمان، قول یا حکم قرار نہ دیا جائے، بلکہ اس کا ترجمہ یا مفہوم کہا جائے، اور بعد میں أو كما قال يا والله أعلم جیسے الفاظ ضرور ذکر کیے جائیں تاکہ بشری تقاضے کے تحت ہونے والی غلطی پر ہم افتراء علی اللہ یا افتراء علی النبیﷺ جیسے قبیح جرم کے مرتکب نہ بنیں۔
اللہ ہماری اصلاح فرمائیں!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

اور جو شخص عربی متن نہ جانتا ہو یا جس کے پاس عربی متن نہ ہو؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اور جو شخص عربی متن نہ جانتا ہو یا جس کے پاس عربی متن نہ ہو؟
بھائی ، درج بالا پوسٹ ہی میں جواب موجود ہے:

نبی کریمﷺ کا فرمان عربی متن کے بغیر ذکر نہ کیا جائے، اور اگر کرنا ہی ہے، تو اسے برائے مہربانی نبی کریمﷺ کا فرمان، قول یا حکم قرار نہ دیا جائے، بلکہ اس کا ترجمہ یا مفہوم کہا جائے، اور بعد میں أو كما قال يا والله أعلم جیسے الفاظ ضرور ذکر کیے جائیں تاکہ بشری تقاضے کے تحت ہونے والی غلطی پر ہم افتراء علی اللہ یا افتراء علی النبیﷺ جیسے قبیح جرم کے مرتکب نہ بنیں۔
 
Top