• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت جبریل کی نصیحت

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
حضرت جبریل کی نصیحت

عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَتَانِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ، فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ عِشْ مَا شِئْتَ فَإِنَّكَ مَيِّتٌ، وَأَحْبِبْ مَنْ شِئْتَ فَإِنَّكَ مَفَارِقُهُ، وَاعْمَلْ مَا شِئْتَ فَإِنَّكَ مَجْزِيٌّ بِهِ، وَاعْلَمْ أَنَّ شَرَفَ الْمُؤْمِنِ قِيَامُ اللَّيْلِ، وَعِزِّهُ اسْتِغْنَاؤُهُ عَنِ النَّاسِ»

سہل بن سعد روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے پاس جبرئیل آئے اور فرمایا:
"اے محمد! جیسی چاہو زندگی گذارلو لیکن ایک دن تم کو مرجانا ہے
جس سے چاہو محبت کرلو لیکن آخر کا ر اس سے جدا ہوجانا ہے
جیسا چاہو عمل کرلو ، اس کا بدلہ ضرور پاوگے
اور جان لو!
مومن کا شرف رات کے قیام میں ہے
اور اس کی عزت لوگوں سے بے نیاز ہوجانے میں ہے ۔"
( اس روایت کو امام طبرانی نے الاوسط میں ، ابو نعیم نے الحلیۃ میں اور امام حاکم نے مستدرک میں روایت کیا ہے ۔ امام حاکم اور امام ذہبی اور شیخ البانی نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے )
 
Top