• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حلیۃ طالب العلم بقلم بکر بن عبد اللہ ابو زید اردو ترجمہ!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔۔۔

حلیۃ طالب العلم بقلم بکر بن عبد اللہ ابو زید رحمہ اللہ کی کتاب ہے۔ دین کے طالب علم میں کیا خصوصیت ہونی چاہیئے اور علم حاصل کرنے کے آداب پر بہترین تحریر ہے۔کوئی بھائی جو عربی پر عبور رکھتے ہوں ، اس مختصر سی کتاب کا اردو ترجمہ کر دیجیئے۔کیونکہ اب تک مجھے یہ اردو میں نہیں مل سکی ۔درج ذیل لنک سے بھی رہنمائی لی جا سکتی ہے

http://www.islamhouse.com/33702/ur/ar/audios/شرح_حلیۃ_طالب_العلم
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔۔۔

حلیۃ طالب العلم بقلم بکر بن عبد اللہ ابو زید رحمہ اللہ کی کتاب ہے۔ دین کے طالب علم میں کیا خصوصیت ہونی چاہیئے اور علم حاصل کرنے کے آداب پر بہترین تحریر ہے۔کوئی بھائی جو عربی پر عبور رکھتے ہوں ، اس مختصر سی کتاب کا اردو ترجمہ کر دیجیئے۔کیونکہ اب تک مجھے یہ اردو میں نہیں مل سکی ۔درج ذیل لنک سے بھی رہنمائی لی جا سکتی ہے

http://www.islamhouse.com/33702/ur/ar/audios/شرح_حلیۃ_طالب_العلم
بہن جی آپ نے جو لنک دیا ہے وہ حلیۃ طالب العلم کی آڈیو شرح ہے ، شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کی ۔
شیخ بکر رحمہ اللہ کی کتاب کا نام فقط ’’ حلیۃ طالب العلم ‘‘ ہے ۔
اس کتاب كا انگریزی ترجمہ لنک اسی سائٹ پر موجود ہے ۔
ویسے آپ کی تجویز اچھی ہے صرف 50 صفحوں پر مشتمل یہ کتاب بہت اہمیت کی حامل ہے ۔ اگر فورم پر موجود کچھ اہل علم مل کر اس کام کو کرنا شروع کریں تو شاید ایک ماہ میں یہ کتاب اردو میں منتقل ہو جائے گی ۔
ورڈ فائل کا لنک :
http://www.islamhouse.com/d/files/ar/ih_books/single8/ar_The_Etiquette_of_Seeking_Knowledge.doc
ہاں جی کوئی حصہ لینا چاہتا ہے اس کار خیر میں ۔؟
@اسحاق سلفی @قاھر الارجاء و الخوارج
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
جزاک اللہ خیرا بھائی
آپ نے ایک اچھے کام کی طرف ترغیب دلائی لیکن ابھی میری مصروفیت کافی ہے کوشش کروں گا لیکن جلد ممکن نہیں ہے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
السلام علیکم
اتنے مفید کام کےلئے اس ناچیز کو حکم ملنا بڑی سعادت ہے ۔جزاک اللہ خیر الجزاء
تاہم میری گزارش ہے کہ آپ ۔۔حلیہ طالب العلم ۔۔کی جگہ شیخ ابن عثیمین ؒ کی ۔۔آداب العلم ۔پڑھیں ۔جس کا ترجمہ بھی دستیاب ہے
اور کتاب بھی تفصیل کی حامل ہے ۔
آداب العلم مترجم کا ڈاون لوڈ لنک
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہن جی آپ نے جو لنک دیا ہے وہ حلیۃ طالب العلم کی آڈیو شرح ہے ، شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کی ۔
شیخ بکر رحمہ اللہ کی کتاب کا نام فقط ’’ حلیۃ طالب العلم ‘‘ ہے ۔
اس کتاب كا انگریزی ترجمہ لنک اسی سائٹ پر موجود ہے ۔
ویسے آپ کی تجویز اچھی ہے صرف 50 صفحوں پر مشتمل یہ کتاب بہت اہمیت کی حامل ہے ۔ اگر فورم پر موجود کچھ اہل علم مل کر اس کام کو کرنا شروع کریں تو شاید ایک ماہ میں یہ کتاب اردو میں منتقل ہو جائے گی ۔
ورڈ فائل کا لنک :
http://www.islamhouse.com/d/files/ar/ih_books/single8/ar_The_Etiquette_of_Seeking_Knowledge.doc
ہاں جی کوئی حصہ لینا چاہتا ہے اس کار خیر میں ۔؟
@اسحاق سلفی @قاھر الارجاء و الخوارج
جی محترم بھائی ، میں واقف ہوں۔یہ کتاب باقاعدہ ہمیں معلمات سے پڑھائی گئی ہے اور مجھے اس میں علمی مواد بہت بہتر محسوس ہوا۔جب ترجمہ تلاش کیا تو پتا چلا کہ اس کا اردو ترجمہ دستیاب نہیں، اسحاق سلفی بھائی و دیگر جلد از جلد ہی سر انجام دیں تو مجھ سمیت باقی افراد کے لیے بھی کتاب فائدہ مند ثابت ہو گی۔ان شاء اللہ۔
 
شمولیت
اگست 01، 2019
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
40
الحمد لله حلیۃ طالب العلم کے دو تراجم اردو میں شائع ہوچکے ہیں اور نیٹ پر دستیاب ہیں ۔
 
Top