• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفیوں کے گھر کی شہادت

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
مولانا محمو د الحسن صاحب کی بات کا ثبوت
محمو د الحسن لکھتے ہیں:-​

"حق و انصاف یہ ہے کہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے مذہب کو اس مسئلہ (بیع خیار) میں ترجیح خاص ہے لیکن ہم مقلد ہیں اس لئے ہم پر اپنے امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی تقلید واجب ہے "​

(تقریر ترمذی ، جلد 1، صفحہ 49)​
6.jpg
7.jpg
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
سب سے پہلی بات : اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے بالکل درست فرمایا ہے کہ تاویل بارد نہیں کرنی چاہئے لیکن احناف نے تاویل بارد کہاں کی ہے وہ ذرا اپنے الفاظ میں پیش کردیں ، ذرا نوازی ہوگی ۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
Capture.JPG

امید ہے کہ محمد عاصم انعام صاحب ضرور کچھ کہیں گے
تقی عثمانی صاحب نے بالکل بجا فرمایا کہ ایک عامی مقلد کو براہ راست حدیث پر عمل نہیں کرنی چاہیے کیونکہ حدیث میں تعارض پاکر وہ گمراہ ہوسکتا ہے ، اور اس کے لئے دلیل پیش ہے :خطیب بغدادی نے الفقیہ والمتفقہ میں جلد: 2: 158 فرمایا ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ان احادیث میں بہت سارے گمراہی ہے :حوالہ پیش ہے :4844 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں4844 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
vccvcv.JPG
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
4846 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

تقی عثمانی صاحب نے بالکل بجا فرمایا کہ ایک عامی مقلد کو براہ راست حدیث پر عمل نہیں کرنی چاہیے کیونکہ حدیث میں تعارض پاکر وہ گمراہ ہوسکتا ہے ، اور اس کے لئے دلیل پیش ہے :خطیب بغدادی نے الفقیہ والمتفقہ میں جلد: 2: 158 فرمایا ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ان احادیث میں بہت سارے گمراہی ہے :حوالہ پیش ہے :4844 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں4844 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں4845 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

کیا خطیب بغدادی آپ کے نزدیک حجت ہیں - کیا جو خطیب بغدادی نے فرمایا وہ آپ صحیح مانتے ہیں -
 
Top