• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حیا ایمان پر پہرا دار ہے

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
حیا ایمان پر پہرادار ہے​
رسول اللہ ﷺکے اس فرمان کے مطابق ایمان کی ساٹھ یا ستر سے زیادہ شاخیں ہیں جن میں سب سے چھوٹی شاخ راستے سے تکلیف دہ چیز کو دور کرنا ہے اور حیا ایمان کی ایک شاخ ہے۔
صحیح مسلم، الایمان؛12
اور ایک روایت کے مطابق یوں بھی فرمان نبویﷺ ہے:
جب حیا نہ رہے تو پھر جو مرضی کرو۔
اسی طرح ارشاد نبویﷺ ہے:
حیا اور ایمان آپس میں لازم وملزوم ہیں۔ان میں سے ایک نہ رہے تو دوسری بھی نہیں رہتی۔
یعنی حیا نہ رہے تو ایمان بھی نہیں رہتا۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ خیرا!
اللہ تعالیٰ اصلاح معاشرہ کے سلسلے میں حافظ اختر علی بھائی کی کاوشوں کو قبول فرمائیں! آمین یا رب العٰلمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا اختر بھائی۔۔۔۔۔احادیث کے عربی متن بھی فراہم کئے جا سکیں تو فبہا۔ جیسا کہ انس بھائی جان بھی اکثر یاد دلاتے رہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین تو عربی ہی میں ہیں۔ چاہے ہمیں سمجھ نہ بھی آئے لیکن اس کا اہتمام ہو تو غلطیوں کے امکانات کم ہو جاتے ہیں، نیز اہل علم ترجمہ کی کسی غلطی کی تصحیح بھی کر سکتے ہیں۔۔!اور آپ تو ماشاء اللہ خود اہل علم میں شمار ہوتے ہیں، لہٰذا عام یوزرز کے مقابلے میں آپ کی ذمّہ داریاں بھی زیادہ بڑھ جاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں کہ آپ اتنی اہم احادیث کی شیئرنگ کرتے رہتے ہیں، اس سے یاددہانی میں بہت مدد ملتی ہے۔
 
Top