• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خان سلفی کا تعارف

شمولیت
مارچ 19، 2012
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
206
پوائنٹ
82
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام خان سلفی آزاد کشمیر راولاکوٹ سے میرا تعلق ھے الحمدللہ ٢٠ سال سے سلفیت سے پکا ناطہ ہے اللہ سے دعا ہے آخر دم تک اس پہ قائم رکھے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
سلفی بھائی آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ آپ کا اس فارم پر آنا قبول فرمائے۔آمین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی پریشانیوں سے بچا کر دنیا اورآخرت کی بھلایئاں نصیب فرمائے۔آمین
جزاکم اللہ خیرا یا اخی الکریم
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

محدث فورم پر خوش آمدید
سورة المجَادلة

۲۲
آپ ایسی کوئی قوم نہ پائیں گے جو الله اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہو اور ان لوگو ں سے بھی دوستی رکھتے ہوں جو الله اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں گو وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا کنبے کے لوگ ہی کیوں نہ ہوں یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان لکھ دیا ہے اور ان کو اپنے فیض سے قوت دی ہے اور وہ انہیں بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے الله ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے یہی الله کا گروہ ہے خبردار بے شک الله کا گروہ ہی کامیاب ہونے والا ہے
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ اہلاً و سہلاً مرحبا۔ اللہ پاک ہم سب کو مرتے دم تک اس عقیدہ پر قائم ریکھے ۔ آمین
 
Top