- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,567
- پوائنٹ
- 791
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ :
عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ يَدْعُو لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ، إِلَّا قَالَ الْمَلَكُ: وَلَكَ بِمِثْلٍ "
ترجمہ :۔
سیدنا ابوذر (رضی اللہ عنہ ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو بھی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کے پس پشت ،اس کی غیر موجودگی میں اس کے لئے دعا مانگتا ہے ، تو فرشتہ کہتا ہے کہ تجھے وہی ملے جو تو اس کیلئے طلب کر رہا ہے۔ یعنی تجھے بھی وہ عطا کیا جائے ،جو تو اپنے بھائی کیلئے اللہ سے مانگ رہا ہے "(صحیح مسلم ، سنن ابی داود )
اس لئے آپ بھائیوں سے یہاں ایک بھائی نے درخواست کی ہے ،کہ اس کیلئے مشکلات و مصائب سے نجات کیلئے دعاء کردیں؛
اللہ تعالی سب کی مشکلات و مصائب دور فرمائے ۔آمین یا رب العالمین