• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

.خطبات سلیمان : شیخ قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری

ذاکر

مبتدی
شمولیت
مارچ 15، 2013
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں.میرے پسندیدہ لکھاری شیخ قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری کی ٤ کتب میرے پاس ہیں
١: رحمتہ اللعالمین
٢: مہر نبوت
٣: اللہ سے شرم کیجئے
٤:احتساب قادیانیت
مجھے ان کی ایک کتاب نہیں مل رہی.خطبات سلیمان.برائے کرم اس کتاب کو اپلوڈ کردیجئے
اللہ اپ کو جزائے خیر عطافرماے
ذکر حسین
 
Top