• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوبصورت تراویح: قاری حمزہ مدنی (رمضان 2013ء)

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ایک ترجمہ mp3 میں میرے پاس موجود ہے جو بہت ہی پیارا ہے نہ جانے کس بندے کی آواز ہے یہ شخص اردو ترجمہ پڑھتے ہے تو میں کبھی کبھی رونے لگتا ہوں اور ایسا لگتا ہے الله مجھ سے باتیں کر رہا ہے،
آپ بھی سماعت فرمائے
ڈاونلوڈ
یہ آواز آپ کو انٹرنیٹ پر کہیں نہیں ملے گی یہ صرف ابھی میرے پاس موجود ہے جو میرے پاس قریب ١٢ سال سے موجود ہے سوچ رہا ہوں اسے بھی مکمل اپلوڈ کر دوں
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
محدث لائبریری کے بعد ہمارا پہلا پروگرام آڈیو ویڈیو سائٹ بنانے کا تھا، لیکن ہماری توجہ دوسری سائٹس کی طرف ہوگئی۔

شاکر بھائی! آڈیو وڈیو سائٹ کو بھی جلد لانچ کرنا پڑے گا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محدث لائبریری کے بعد ہمارا پہلا پروگرام آڈیو ویڈیو سائٹ بنانے کا تھا، لیکن ہماری توجہ دوسری سائٹس کی طرف ہوگئی۔

شاکر بھائی! آڈیو وڈیو سائٹ کو بھی جلد لانچ کرنا پڑے گا۔
انس بھائی، کام بہت بڑھ گئے ہیں اور وسائل ہمارے پاس بہت کم ہیں۔
ابھی محدث لائبریری سائٹ کو اپ گریڈ کرنا ہے۔ جو کہ دراصل ایک طرح سے نئی ویب سائٹ بنانے جیسا ہی ہے بلکہ ایک طرح سے اس سے بھی زیادہ مشکل ہی ہے کیونکہ پرانا ڈیٹا سب نئی سائٹ پر ٹرانسفر کرنے کا مشکل مرحلہ درپیش ہے۔
اس سے قبل فورم کو زین فورو کے نئے ورژن پر اپ گریڈ کرنا ہے۔
اور پھر محدث فتویٰ سائٹ کی منتقلی ہے۔
آن لائن حدیث پراجیکٹ ہے۔۔!

آڈیو ویڈیو سائٹ کے لئے تو ہوسٹنگ وغیرہ کے اخراجات بھی ٹھیک ٹھاک بڑھ جائیں گے۔ ابھی تو موجودہ ویب سائٹس کو چلانے کے لئے ہی رقم نہیں پوری ہو پارہی۔ کہیں سے کوئی مستقل تعاون کی صورت ہو تو ہی آگے پراجیکٹس کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔
 
Top