• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درود پاک پرھنا

شھزادوحید

مبتدی
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
السلام علیکم!

سوال: جس طرح ہم امت آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں، کیا اللہ تعالئ بھی درود و سلام بھیجتے ہیں؟
(مہربانی فرما کر قرآن و حدیٖث کی روشنی میں وضاحت کیجیے)
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
وعلیکم السلام
شہزاد صاحب! فقہی سوالات و جوابات کے لیے آپ اس ویب سائٹ پر اپنا سوال پوسٹ کریں۔
محدث فتوی
میں نے محدث فتوی میں بہت دن پہلے ایک سوال بھیجا تھا ،اس کا جواب اب تک نہیں آیا ،کیا میں دوبارہ بھیجوں یا سائٹ کے اندر تلاش کروں ؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم!

سوال: جس طرح ہم امت آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں، کیا اللہ تعالئ بھی درود و سلام بھیجتے ہیں؟

(مہربانی فرما کر قرآن و حدیٖث کی روشنی میں وضاحت کیجیے)

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو
سورۃ الاحزاب 33 آیت 56
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
مخلوقات (فرشتوں اور انسانوں وغیرہ) کے صلاۃ سے مراد اللہ تعالیٰ سے نبی کریمﷺ کیلئے نعمتیں ورحمتیں بھیجنے کی التجا کرنا ہے۔

جبکہ اللہ تعالیٰ کو کسی سے دُعا کی ضرورت نہیں لہٰذا اللہ تعالیٰ کے صلاۃ (درود وسلام) سے مراد نبی کریمﷺ پر اپنی نعمتیں نچھاور کرنا ہے۔
 
Top