• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعائے صحت کیلئے

احمد شاکر

مبتدی
شمولیت
مارچ 14، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
0
سارے ساتھی میرے والد محترم کیلئے دعا کریں کہ اللہ میرے والد محترم کع شفائ کامل عطا فرمائے۔چند دن پہلے انکا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا صحت پہلے سے کافی بہتر ہے سارے قارئین سے اپہل کی جاتی ہپے کہ وہ خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں۔والسلام
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سارے ساتھی میرے والد محترم کیلئے دعا کریں کہ اللہ میرے والد محترم کع شفائ کامل عطا فرمائے۔چند دن پہلے انکا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا صحت پہلے سے کافی بہتر ہے سارے قارئین سے اپہل کی جاتی ہپے کہ وہ خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں۔والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اوہو۔!!
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی والد محترم کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور ان کی اس تکلیف کو گناہوں سے بخشش اور درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔آمین
 
Top