• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم ساتھیو: السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

پہلے محترم انس بھائی نے لاہور کے ارکان کی دعوت کی تھی جس میں چند بھائی آئے تھے وہاں میں نے بھی محترم انس بھائی کو اپنی طرف سے دعوت کی درخواست کی تھی جس کا اس فورم پر پوری ملاقات والے تھریڈ میں تذکرہ بھی موجود ہے اور ہمارے محترم بھائی نے وہ قبول کر لی تھی اور پروگرام یہ بنایا گیا تھا کہ چونکہ پہلے کم بھائی آئے تھے تو اب اس دعوت کا اعلان فورم پر ہی کر دیتے ہیں
پس اس سلسلے میں تمام ممبران (خصوصا لاہوریوں) کو یہ دعوت دی جاتی ہے کہ اس میں لازمی شرکت کریں جزاکم اللہ خیرا

تفصیل مندرجہ ذیل ہے

1-دن
17 مئی 2014 بروز ہفتہ

2-وقت
بعد از نماز مغرب

3-جگہ
میری طرف نزد تھانہ ہنجروال (ٹھوکر کے پاس)

4-مقصد
باہمی تعارف اور فورم کے حوالے سے باہمی مشورہ تاکہ فورم کو علمی بنایا جا سکے مثلا گرائمر کلاس کی طرح عربی بول چال کلاس، حدیث کلاس ، فقہ کلاس وغیرہ- اسکے علاوہ اور طریقے بھی جس سے فورم کو علمی بنایا جا سکے

گزارش:

تمام بھائی جو اس میں شرکت کر سکتے ہیں وہ اسی پوسٹ میں مجھے یا محترم قاری مصطفی راسخ کو ٹیگ کر دیں تاکہ اسکی بھی رہنمائی کی جا سکے اور ہم بھی معاملات ترتیب دے سکیں جزاکم اللہ خیرا
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم!
عبدہ بھائی میں بھی کوشش کروں گا
ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
تمام بھائی جو آ سکتے ہیں وہ پہلے یہاں بتا دیں اور پھر انکو ایک دن پہلے یعنی جمعہ کی شام تک کنفرم بھی کرنا ہو گا تاکہ انتظام کیا جا سکے اور انکے یہاں آنے کا بھی طریقہ سوچا جا سکے جزاکم اللہ خیرا
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
محترم ساتھیو: السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،

باہمی تعارف اور فورم کے حوالے سے باہمی مشورہ تاکہ فورم کو علمی بنایا جا سکے مثلا گرائمر کلاس کی طرح عربی بول چال کلاس، حدیث کلاس ، فقہ کلاس وغیرہ- اسکے علاوہ اور طریقے بھی جس سے فورم کو علمی بنایا جا سکے

گزارش:

تمام بھائی جو اس میں شرکت کر سکتے ہیں وہ اسی پوسٹ میں مجھے یا محترم قاری مصطفی راسخ کو ٹیگ کر دیں تاکہ اسکی بھی رہنمائی کی جا سکے اور ہم بھی معاملات ترتیب دے سکیں جزاکم اللہ خیرا

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاء اللہ ، بہت خوب۔۔۔اللہ تعالی مسلمانوں کو ایسے ہی جوڑے رکھے۔آمین
عبدہ بھائی ، کچھ ایسے بھی تو ہیں جو شرکت نہیں کر سکتے ، کیا وہ اپنی تجاویز ان ’’ مذاکرات ‘‘ تک پہنچانے کی سعی کر سکتے ہیں؟ کیونکہ باہمی مشاورت سے معاملات طے پائے جانے کا یہ ایک نادر موقعہ ہے!
ضرور بتائیں۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاء اللہ ، بہت خوب۔۔۔اللہ تعالی مسلمانوں کو ایسے ہی جوڑے رکھے۔آمین
عبدہ بھائی ، کچھ ایسے بھی تو ہیں جو شرکت نہیں کر سکتے ، کیا وہ اپنی تجاویز ان ’’ مذاکرات ‘‘ تک پہنچانے کی سعی کر سکتے ہیں؟ کیونکہ باہمی مشاورت سے معاملات طے پائے جانے کا یہ ایک نادر موقعہ ہے!
ضرور بتائیں۔
جی میرے خیال میں اس پروگرام میں طے پانے والی باتیوں کی رپورٹ ادھر لکھی جائے گی اور اسکو بنیاد بناتے ہوئے حتمی فیصلہ تو سب کے مشورے سے ہی ہو گا
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم ہابیل
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ محترم محمد نعیم یونس@ بھائی میری طرف سے معزرت وجہ میری والدہ محترمہ کی شدید انفکشن کی وجہ آدھی ٹانگ کاٹ دی گئی ہے ان کی خدمت کی تمام زمہ داری مجھ پر ہے اس لئے معزرت جزاک اللہ خیرا
 
Top