مجھے اس سے سمجھ نہیں آئی بھائی۔آپ سکرین شاٹ سے بتا دیں۔
اور فیس بک سے براہ راست نہیں بلکہ فورم پر شئیر کی گئی فیس بک ویڈیو کیسے لگائی جا سکتی ہے؟
سب سے پہلے تو آپ بلوگر میں جائے اور نیو پوسٹ کریں پھر پوسٹ والے خانے میں اوپر کی جانب HTML لکھا ہوگا وہاں کلک کریں اس طرح
اس کے بعد اس کوڈ کو یہاں پیسٹ کر دیجئے
<object width="500" height="281" >
<param name="allowfullscreen" value="true" />
<param name="allowscriptaccess" value="always" />
<param name="movie" value="
http://www.facebook.com/v/ID" />
<embed src="
http://www.facebook.com/v/ID" type="application/x-shockwave-flash"
allowscriptaccess="always" allowfullscreen="true" width="500" height="281">
</embed>
</object>
اب یہاں جہاں پر میں نے ہائی لائٹ کیا ہے وہاں فیس بک کا وڈیو یا یوں کہے کہ آئ ڈی پیسٹ کر دیجئے مثال
آپ کو صرف نمبر ہی شامل کرنا ہے اس کے بعد آپ جب واپس compose (HTML کے بغل والے بٹن کو کلک کریں گی تو اس طرح سے رزلٹ آئے گا
اور جو بھی وڈیو کا آئ ڈی آپ نے شامل کیا ہے اس کا ویو دکھائی دے گا ان شاء الله
رہی بات فورم پر استعمال کیے گئے فیس بک کے وڈیو کی تو اس کی آئ ڈی پتا ہونا ضروری ہے،