• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوسرے فورمز سے دھاگوں کو فارمیٹنگ کے ساتھ کاپی کرنے کا طریقہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بھائیو اور بہنوں اگر آپ کے تھریڈ کسی اور فورم پر ہوں اور آپ چاہتے ہوں کہ ان کو ہو بہو ،یعنی فونٹ بھی وہی رہے ،سائز بھی تبدیل نہ ہو اور ان کو محدث فورم پر لگانا چاہیں تو اس کا آسان سا طریقہ یہ ہے کہ اپنے تھریڈ کو کاپی کریں اور جواب والے خانے میں اس بٹن پر کلک کر دیں۔

جواب والا خانہ سفید رنگ کا ہو جائے گا اب آپ یہاں پیسٹ کر دیں۔آپ کا تھریڈ یا کوئی بھی پوسٹ بالکل اسی فونٹ ،کلر اور سائز کے ساتھ محدث فورم پر پوسٹ ہو جائیں گے۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,805
پوائنٹ
773
جزاک اللہ خیر ارسلان بھائی بڑی اچھی رہنمائی کی آپ نے میں نے ابھی ابھی مجلس سے ایک ٹھریڈ یہاں کاپی کرکے دیکھا واقعی بالکل اسی شکل وصورت میں یہاں بھی ظاہر ہوگیا۔والحمدللہ
وجزاکم اللہ خیرا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیر ارسلان بھائی بڑی اچھی رہنمائی کی آپ نے میں نے ابھی ابھی مجلس سے ایک ٹھریڈ یہاں کاپی کرکے دیکھا واقعی بالکل اسی شکل وصورت میں یہاں بھی ظاہر ہوگیا۔والحمدللہ
وجزاکم اللہ خیرا۔
حوصلہ افزائی کرنےکا بہت بہت شکریہ شیخ
اب اپنے تمام معلوماتی تھریڈز کو محدث فورم پر لے آئیں۔
جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاکللہ خیر ارسلان بھائی، آپنے تو ساری مشکلیں حل کر دی. ، الله آپ کو خوش رکھے آمین
الحمدللہ رب العالمین الذی رب السموات والارض۔
 
Top