• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دکتور علی رضا المدنی کیسے ہیں؟

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
انھوں نے ملتقی اہل الحدیث پر بڑی تنقید کی بلکہ اسے ملتقی اہل البدع قرار دیا ہے ،اسی طرح شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ کے متعلق بھی بڑا سخت لکھا ہے اور یہ مدینہ میں مقیم ہیں کوئی بھی ان کے منھج کے متعلق معلومات دے اور سعودی علماء کی ان کے متعلق کیا رائے ہے ؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
سعودی عرب میں رہنے والے بھائی ان کے منھج کے متعلق ہامری رہنمائی کریں بارک اللہ فیکم
کسی سے معلومات لے کر یہاں لکھوں گا ۔ ۔
ان کی کوئی تصنیف وغیرہ ہے تو اطلاع دیں ۔ تاکہ آسانی ہو ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
انھوں نے ملتقی اہل الحدیث پر بڑی تنقید کی بلکہ اسے ملتقی اہل البدع قرار دیا ہے ،اسی طرح شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ کے متعلق بھی بڑا سخت لکھا ہے اور یہ مدینہ میں مقیم ہیں کوئی بھی ان کے منھج کے متعلق معلومات دے اور سعودی علماء کی ان کے متعلق کیا رائے ہے ؟
غالبا امام احمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ
إذا رأیت رجلا یسب أہل الحدیث فاعلم أنہ زندیق ۔

بہر صورت ان کےبارے کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہو گا ۔ ساتھیوں سے پوچھ کر صحیح صورت أحوال لکھنے کی کوشش کروں گا ۔
 
Top