• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی امام ابو حنیفہ کی تقلید کے باغی ہے !!!!

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
۱۔ حج کے دس دنو میں بال اور ناخون نہ کٹوانے کو امام ابو حنیفہ نے محظ مباح کہا ہے حالانکہ دیوبندی انکو سنت جان کر نہیں کٹواتے
۲۔ بقول جھنگوی دیوبندی امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے نزدیق نبی ﷺ کے بعد دعویٰ نبوت جائز نہیں حالانکہ دیوبندی علماء دعوہ نبوت کرتے ہے ( اشارتا )
۳۔ امام صاحب گوڈا کھانا مکروہ جانتے تھے حالانکہ دیوبندییوں کے نزدیق گوڈا کھانا جائز ہے ( بہشتی زیور )
۴۔ فقہ حنفیہ میں گاؤں میں نماز جمعہ اور عیدین نہیں ہوتی حالانکہ دیوبندی گاؤں میں جمعہ اور عیدین کو قائم کرتے ہے
۵۔ امام ابو حنیفہ کا فتویٰ ہے بچی اور بچے کا عقیقہ نہ کیا جائے ( الجامع الصغیر ص ۵۳۴ ) فتویٰ عالمگیری میں لکھا ہے کہ یہ کراہت ( حرام) کی طرف اشارہ ہے ( فتویٰ عالمغیری ) حالانکہ عقیقہ کو مسنون جان کر کرتے ہے
۶۔ امام ابو حنیفہ کے نزدیق وقف جائز نہیں ہدایہ میں ہے ( فتح القدیر شرح ہدایہ ص ۴۱۹ ج ۵ کتاب الوقف ) حالانکہ حنفیوں کے یہاں ادارہ اوقاف بھی چل رہا ہے دیوبندی وقف کے قائل ہے اور انکے مدارس و مساجد کی اکثریت کا نظم و نسق ہی وقف کی امدن پر ہے
۷۔ شوال کے ابتدا میں چھہ روزے رکھنا امام ابو حنیفہ کے نزدیق مکروہ ہے ( البحر الرائق ص ۲،۲۵۸ ) مگر دیوبندی رکھتے ہے اور سنت و مستحب کہتے ہیں
۸۔ امام ابو حنیفہ مزارات کو نا جائز کہتے ہے (ہدایہ ص ۴۰۸ ج ۲ ) اور دیوبندی مزارات کے قائل ہے
۹۔ امام ابو حنیفہ کے نزدیق انڈے کو فروخت کرکے قیمت کھانا جائز نہیں ( ہدایہ مع فتح القدیر ص ۵۸ ج ۶ کتاب البیع باب الفاسد ) مگر اس کے برعکص حنفی بریلوی اور حنفی دیوبندی دونو ہی انڈے کی قیمت جائز سمجھ تے ہے بلکہ بعض نے کاروبار بنا رکھا ہے
۱۰۔ فقہ حنفیہ میں ہے کہ امام ابو حنیفہ کے نزدیق قران پڈھانے پر کسی قسم کی اجرت لینا حرام ہے بلکہ قران کے طالب علم سے کسی قسم کا کوئی ہدیہ لینا بھی جائز نہیں اور امامت و ختابت پر اجرت لینا نا جائز لکھا ہے حالانکہ دیوبندی علماء کا ضریعہ ماش یہی ہے تمام دیوبندی مدرسین اپنے امام کی تقلید توڈھ کر حرام کھا رہے ہے ۔تلک عشرة کاملہ۔ ان دس مسائل کو ہم نے بتور نمونہ نقل کیا ہے مذید یہ کہ فقہ حنفی کی کانونی و معتبر کتاب میں ہے کہ درالمختار مع شامی ص ۶۶ ج ۱۔ (فلعنة ربنا اعداد رمل علی من رد قول ابی حنفة ۔ ) یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔ مزکورہ اقوال کے رد کرنے سے اب حنفی معتبر و قانونی کتاب کے دو دفعات کے زد میں آگئے ہے ایک (۱) حرام ۔۔۔۔(۲ ) ریت کے زروں کے برابر لعنت کا ہار گلے میں پڈھ گیا لیجئے اب تمام حنفی اپنی بنی ہوئی کانونی کتاب کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڈے گئے ائمہ اربہ میں سے صرف امام ابو حنیفہ کے نزدیق تعلیم قران پر اجرت لینی حرام ہے لیکن حنفیوں نے اتنی امام صاحب سے زد کی۔ کہ رسید بک بناوا کر تمام مدارسین کا جگہ جگہ چندا کراتے پھرتے ہے تعجب ہے کہ مدرسوں کے لئے مزاری اور شیعہ آپ کو بازاروں میں چندا کرتے پھرتے نہ ملین گے ۔ ہے کوئی انسان آج بھی جو اجتہاد کرکے موجودہ حنفی دیوبندیہ کو اس حرام کاری سے نجات دلائے وہ انعام کے قابل ہے !!!
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
کشمیری صاحب!
آپ کی نظر میں دیو بندی اگر امام ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ کی تقلید سے باغی ہوچکے ہیں تو چلو اس بہانے غیر مقلدین کو ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑ کر ان کی تقلید شروع کردینی چاہئے،
بھائی اگر دونوں جماعتیں بغاوت کرتی رہی تو اختلاف باقی ہی نہ رہا۔ اختلاف ہوگا تو اختلاف رائے کے حق کا ڈھنڈورا پیتا جائے گا۔اور ہر گدھا گاڑی چلانے والا، جھاڑو دینے والے کا محدث اور مجتہد ہونے کا حق محفوظ رہے گا۔
لہذا میری گذارش ہے کہ اب یہ جگہ جو خالی ہوچکی ہے اس غیر مقلدین کو پر کردینی چاہئے، یہی اخلاقی حق ہے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,979
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
کس نے کہا کہ دیوبندی ابوحنیفہ کی تقلید کرتے ہیں یہ تو صرف انکی تقلید کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں جبکہ حقیقت تو یہ ہے کہ یہ لوگ کسی کے مقلد نہیں بلکہ صرف اپنی نفسانی خواہشات کے پجاری ہیں۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,979
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
کشمیری صاحب!
اور ہر گدھا گاڑی چلانے والا، جھاڑو دینے والے کا محدث اور مجتہد ہونے کا حق محفوظ رہے گا۔
لہذا میری گذارش ہے کہ اب یہ جگہ جو خالی ہوچکی ہے اس غیر مقلدین کو پر کردینی چاہئے، یہی اخلاقی حق ہے۔
ایک گدھا گاڑی والے اور سبزی فروش کو مجتہد ہونے کا حق خود آپکے امام نے عطا فرمایا ہے کہ آپکے امام باوجود اجتہاد کی کسی بھی شرط پر پورا نہ اترنے کے باوجود بھی ناحق مجتہد کی مسند پر براجمان ہوگئے۔ اب کون نا اہل ہے جس کو حق نہیں کہ وہ بھی مجتہد ہونے کا دعویٰ نہ کرے۔ اس لئے کم ازکم مقلدین کو تو کسی سبزی فروش یا بھنگی کے مجتہد ہونے پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہی انصاف کی بات ہے۔
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
کس نے کہا کہ دیوبندی ابوحنیفہ کی تقلید کرتے ہیں یہ تو صرف انکی تقلید کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں جبکہ حقیقت تو یہ ہے کہ یہ لوگ کسی کے مقلد نہیں بلکہ صرف اپنی نفسانی خواہشات کے پجاری ہیں۔
بلکل سہی فرمایا آپ نے
یہ لوگ غیر مسلم کی بھی تقلید کرتے ہے
١۔ حلالہ مروجہ میں کفار عرب کی تقلید کرتے ہے
٢۔ غیر مسلم کو ووٹ دینے میں عیسائیوں کی تقلید کرتے ہے
٣۔ گائے کی قربانی بند کروانے میں B.J.P غیر مسلم کی تقلید کرتے ہے
٤۔ غیر مسلم کو اپنے اسٹیج پر بلوا کر دوستانہ تعلقات اور پگڑیاں بندوا کر منافق ابن ابی سلول کی تقلید کرتے ہے ( جو در پردہ کافر تھا )
٥۔ دیوبندی اپنے مولویوں میں پیغمبرانہ صفات مان کر نبوت کے جھوٹے دعویدار دجال کی تقلید کرتے ہے
٦۔ قرآن و حدیث میں جو منزل من اللہ ہے اس کی تعریف ( ردوبدل ) کرکے لکھنے میں یہود کی تقلید کرتے ہے
٧۔ طوطا اور کوا جائز سمجھنے میں چمار کی تقلید کرتے ہے
٨۔ غیب کی صفت اپنے مولویوں میں مان کر مشرکوں کی تقلید کرتے ہے
٩۔ نبی ﷺ کے عمل مبارک کو (نعوذباللہ) شیطانی عمل قرار دے کر سلمان رشدی کی تقلید کرتے ہے
اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت دے
 
ماشاءاللہ!
کیا خوب حقیقت کو آشکار کیا ہے۔
ویسے آپکو یہ تحریر ایک نئے مضمون کی شکل میں‌ بھی پوسٹ کرنی چاہیے۔
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
بلکل سہی فرمایا آپ نے
یہ لوگ غیر مسلم کی بھی تقلید کرتے ہے
١۔ حلالہ مروجہ میں کفار عرب کی تقلید کرتے ہے
٢۔ غیر مسلم کو ووٹ دینے میں عیسائیوں کی تقلید کرتے ہے
٣۔ گائے کی قربانی بند کروانے میں B.J.P غیر مسلم کی تقلید کرتے ہے
٤۔ غیر مسلم کو اپنے اسٹیج پر بلوا کر دوستانہ تعلقات اور پگڑیاں بندوا کر منافق ابن ابی سلول کی تقلید کرتے ہے ( جو در پردہ کافر تھا )
٥۔ دیوبندی اپنے مولویوں میں پیغمبرانہ صفات مان کر نبوت کے جھوٹے دعویدار دجال کی تقلید کرتے ہے
٦۔ قرآن و حدیث میں جو منزل من اللہ ہے اس کی تعریف ( ردوبدل ) کرکے لکھنے میں یہود کی تقلید کرتے ہے
٧۔ طوطا اور کوا جائز سمجھنے میں چمار کی تقلید کرتے ہے
٨۔ غیب کی صفت اپنے مولویوں میں مان کر مشرکوں کی تقلید کرتے ہے
٩۔ نبی ﷺ کے عمل مبارک کو (نعوذباللہ) شیطانی عمل قرار دے کر سلمان رشدی کی تقلید کرتے ہے
اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت دے
گائے کی قربانی بند کروانے میں B.J.P کی تقلید
 
غازی

رکن
شمولیت
فروری 24، 2013
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
183
پوائنٹ
90

جزاک اللہ خیرا بالکل برحق بات کہی آپ نے ۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
محظ :محض
نزدیق:نزدیک
عالمغیری:عالمگیری
برعکص:برعکس
پڈھا:پڑھا
و ختابت:خطابت
ضریعہ ماش: ذریعہ معاش
توڈھ:توڑ
بتور نمونہ: بطور نمونہ
زروں:ذروں
مزکورہ: مذکورہ
پڈھ: پڑھ
کانونی: قانونی
پکڈے:پکڑے
زد:ضد
بیشک یہ
نجات دلائے وہ انعام کے قابل ہے
اور
بالکل سہی
جی بالکل صحیح فرمایا
 
Top