• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی عالم کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے کا نتیجہ ۔۔ تمام بریلویوں کے نکاح ٹوٹ گئے ۔۔بریلوی عالم کا فت

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
دیوبندی عالم کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے کا نتیجہ ۔۔ تمام بریلویوں کے نکاح ٹوٹ گئے ۔۔بریلوی عالم کا فتوی ۔۔ پورےگاوں میں افرتفری۔۔ ہندوستان سے ایک افسوسناک رپورٹ۔۔
مسمانو تم کب بیدار ہو گئے اور ایسی بکواسات کے سامنے ڈٹ جاو گئے۔۔۔ اسغفراللہ
اب کون حق پر ہے اور کون نہیں،،
اب اصل حنفی کون ہے ؟؟؟؟


[video=youtube;547SR88RO7c]http://www.youtube.com/watch?v=547SR88RO7c&feature=player_embedded[/video]
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ دین میں تفرقہ بازی کرنے والوں سے بچائے آمین۔اللہ ان تمام احناف حضرات کو قرآن و حدیث کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
 
Top