• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبند حیاتی کی نماز دیوبند مماتی کے پیچھے ..... الیاس گھمن صاحب

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اشماریہ بھائی کیا یہ الیاس گھمن سچ کہ رہا ہے -

آپ کا کیا خیال ہے - کیا دیوبند حیاتی کی نماز دیوبند مماتی کے پیچھے ھو جاتی ہے یا نہیں ہوتی -
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
حیاتی اور مماتی عقیدے میں کیا فرق ہے؟ جہاں تک مجھے علم ہے انبیاء علیھم الصلاۃ و السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں لیکن وہ برزخی زندگی ہے جس کی کیفیت اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں۔ حیاتی اور مماتی اس بات سے کیا اختلاف کرتے ہیں؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اشماریہ بھائی کیا یہ الیاس گھمن سچ کہ رہا ہے -
آپ کا کیا خیال ہے - کیا دیوبند حیاتی کی نماز دیوبند مماتی کے پیچھے ھو جاتی ہے یا نہیں ہوتی -
اگرچہ میرے نزدیک ہر مسلمان جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کا قائل ہو کافر نہیں ہو جاتا بلکہ اس کے پیچھے یہ دیکھنا پڑتا ہے کہ زندہ سمجھنے کے بعد وہ مانگنے کا بھی قائل ہے کہ نہیں جیسے کچھ صحابہ کا سماع موتی کا موقف آتا ہے مگر اگر وہ صحابہ سماع موتی کو بنیاد بنا کر مدد مانگنے کو جائز کہتے تو پھر انکو کوئی گنجائش نہ دیتا
پس جب حیاتی کا اختلاف صرف زندگی یا وفات کی حد تک بات ہو تو پھر تو گنجائش ہو سکتی ہے کیونکہ جو حیاتی صرف حیات اور وفات کی حد تک مانتا ہے اسکو نہ ماننے والے پر اعتراض اس سے ٹھیک نہیں کہ وفات ماننے سے اسکے اعمال میں کیا فرق آئے گا مگر جو حیات اس نظریہ سے مانتا ہے کہ وہ پھر مدد بھی کرتے ہیں تو اسکو شاید مماتی پر کفر کا فتوی لگانا پڑے کیونکہ وفات سے مانگنے میں رکاوٹ ہو جائے گی

پس اوپر گھمن صاحب کی بات سے تو مجھے یہ لگا ہے کہ وہ ایسی حیات مانتے ہیں کہ جس کو نہ ماننا کفر کا سبب بنتا ہے وہ وہ حیات فائدہ دینے والی یا نفع پینچانے والی ہو سکتی ہے یہ میں نے صرف اوپر کی گھمن صاحب کی بات کے کشید کیا ہے اگر ایسا میں غلط کشید کیا ہے تو کوئی یہ جواب دے کہ پھر گھمن صاحب نے مماتی کو کے پیچھے نماز لوٹانے کا کیوں کہا کیوں کہ لوٹائی تو صرف کافر کی نماز ہی جاتی ہے
میرا تجربہ
ویسے میرا ایک تجربہ ہے کہ گھمن صاحب کے پاس بریلویوں کو چپ کروانے کے دلائل تو بہت ہوتے ہیں مگر مماتیوں کو چپ کروانے کے لئے مشکل پڑتی ہے پس جس کے لئے انسان کو مشکل پڑتی ہے اسکے لئے دوسرے حربے استعمال کرتا ہے کہ اسکی بات کو ہی نہ سنا جائے جیسے اوپر بات نماز کی پوچھی گئی مگر جواب میں حفظ ما تقدم کے طور پر یہ بھی کہ دیا گیا کہ نہ وہاں نماز پڑھنے جانا ہے اور نہ انکی تقریر سننی ہے کیونکہ پھر کون پاپڑ بیلے گا پس لگتا ہے کہ گھمن صاحب نے یا مولوی جمیل صاحب نے یہ فتوی صرف مماتیوں کے دلائل سے بچانے کے لئے دیا ہے جیسے امام احمد رضا نے ایسا ہی فتوی دیا ہوا ہے کہ میری مصطفی بھیڑوں تم ان وھابی بھیڑیوں سے دور ہی رہنا

تجربہ پر میرا چیلنج
اگر یہ مماتیوں کے پیچھے نماز واقعی گمراہی کی وجہ منع کر رہے ہیں تو تمام گھمن مل کر ذرا رائونڈ میں ایک یہ بھی فتوی دے دیں تو میں منہ مانگا انعام دوں گا کہ بریلوی کے پیچھے بھی نماز نہیں ہوتی اور لوٹانی پڑتی ہے میں تو جماعت کے ساتھ جاتا رہا ہوں اور بریلویوں کی مسجدوں میں جاتے رہے ہیں اور انکے سارے بڑے ان بریلویوں کے ساتھ گھل مل کر رہتے ہیں یہ کبھی انکے خلاف ایسا توی نہیں دیں گے
کوئی بھائی میری بات گھمن صاحب تک اور جمیل صاحب تک پہنچا دے کہ کیا ان میں اسی طرح بریلویوں کے بارے فتوی دینے کی جرات ہے
نہیں تو یہی سمجھا جائے گا کہ معصوم بھیڑوں کو بچانے کے لئے فتوی ہے واللہ اعلم
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اصل میں میں بوقت ضرورت حیاتی کے پیچھے نماز پڑھ لیتا ہوں تو اب مجھے یہ فکر پڑ گئی ہے کہ کیا مجھے بھی اپنی نمازیں لوٹانی ہوں گی کافی مشکل ہو جائے گا کوئی گھمن صاحب سے پوچھ کر ہی بتا دے کہ جیسے وہ کہ رہے ہیں کہ مولوی ہر الٹی بھی سیدھی کر دیتے ہیں تو میرے لئے بھی کوئی راہ اگر نکل آئے تو اچھا ہو جاتا- جیسے بریلویوں کی قضا عمری کی راہ موجود ہے
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اصل میں میں بوقت ضرورت حیاتی کے پیچھے نماز پڑھ لیتا ہوں تو اب مجھے یہ فکر پڑ گئی ہے کہ کیا مجھے بھی اپنی نمازیں لوٹانی ہوں گی کافی مشکل ہو جائے گا کوئی گھمن صاحب سے پوچھ کر ہی بتا دے کہ جیسے وہ کہ رہے ہیں کہ مولوی ہر الٹی بھی سیدھی کر دیتے ہیں تو میرے لئے بھی کوئی راہ اگر نکل آئے تو اچھا ہو جاتا- جیسے بریلویوں کی قضا عمری کی راہ موجود ہے


اشماریہ بھائی اور محمد عاصم انعام آپ ہی بتا دیں جو عبدہ بھائی پوچھ رھے ہیں -
 
شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
55
اگر مماتی امام کے پیچھے نماز جائز نہیں تو علمائے حرمین کے پیچھے بھی نماز جائز نہیں جن کے پیچھے مسلمان حج پڑھتے ہیں ۔

اب گھمن پارٹی سے گزارش ہے کہ ذرا ہمت کریں اور اپنے سٹیجوں پر اعلان کریں کے کوئی بھی حج و عمرہ کرنے نہ جائے کیونکہ وہاں کے اماموں کا عقیدہ بھی وہی ہے جو اشاعت التوحید والسنۃ کا ہے ۔۔
322537_159413340875701_222509350_o.jpg
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
پتا نہیں دیوبند حیاتی حج اور عمرہ پر کیوں آتے ہیں
 
Top