• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راہ حق کے مسافرو مجھے بھی ساتھ ملالو

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اہلا وسہلا ۔ محترم قصوری صاحب ۔
زکاۃ کےحوالے سےآپ کی ’’ شراکت ‘‘ پڑھ کر آپ کے تعارفی دھاگے کودیکھنے کی خواہش ہوئی اور پھر آپ کو خوش آمدید کہے بغیرواپسی پر دل آمادہ نہیں ہوا ۔
امید ہے آپ علم و فضل کی اس دنیا میں بہترین اضافہ ثابت ہوں گے ۔
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نام : ابو علی حافظ محمدصدیق بلوچ
مصروفیت: امام مسجد،داعی اینڈ آن لائن قرآن ٹیچر
رہائیش: قصورسٹی
کچھ عرصہ پہلے ہمارے بہت ہی پیارے دوست حافظ اخترعلی ارشد صاحب نے محدث فورم کا تعارف کروایا اور جوائین کرنے کا کہا
تو انکے کہنے پر قافلہ حق میں آج میں بھی شمولیت اختیار کر رہاہوں۔
اللہ رب العزت ہم سب کو دین حق کے لیے منتخب فرمائیں اور ہماری حفاظت فرمائیں۔
آپ کوفورم پہ خوش آمدیدکہتےہیں قدومکم بخیرضیوفناالکرام،اللہ پاک آپ کی آمدکوباعث برکت بنائے آمین
 
Top